تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلی کَلی" کے متعقلہ نتائج

کَلی کَلی

ہر ایک کلی ؛ ساری کلیاں .

چَن٘پا کَلی

چمپا کلی

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

گون٘ڈ کَلی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام.

مُعاوِن کَلی

(نیاتیات) کلی سے ملحق یا اس کے ساتھ نکلنے والی کلی جو بعض مخصوص پودوں کی ٹہنیوں

کَلی دار پائِجامَہ

۔پائجامہ جس میں کلیںں ہوتی ہیں۔

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

تِین کَلی کا پاجامَہ

پاجامے کی ایک قسم جو پہلے شاہی لباس کا حصہ تھا جس میں تین آڑی کلیاں جڑی ہوتی تھیں.

دو دو کَلی ہونا

(کبوتر بازی) ناتجربہ کار ہونا .

مُنہ بَند کَلی

باکرہ ، دوشیزہ ، کنواری لڑکی ۔

ہَنستا پُھول بِکَستی کَلی

نازک اور خوش مزاج آدمی، جو اکثر مسکراتا اور ہنستا رہے مگر جسے ذرا بھی ناگوارِ طبع بات گوارا نہ ہو، تنک مزاج

کَلی نِکَلْنا

غنچے کا نمایاں ہونا .

کَلی مارنا

shriek, cry

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

کَلی نِکالْنا

پرند کا نئے پر نکالنا .

خاموش کَلی

(سائنس) مصنوعی نباتاتی طریقوں سے پودوں کی نسل کشی جس میں نیا پودا ٹہنی اور کلیاں خود بخود نکالتا ہے .

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

کَچّی کَلی

من٘ھ بند کلی

کَلی پُھوٹْنا

پرند کے ابتدائی پر نکلنا

ذائِقی کَلی

رک : ذائقی شگوفہ.

کَلی دار

کُرتا یا پائجامہ وغیرہ جس میں کلیاں پڑی ہوئی ہوں .

کَلی پھیرْنا

سفیدی کرنا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

رام کَلی

موسیقی: دِیپک راگ کی پہلی راگنی، یہ بھیروں ٹھاٹھ کی راگنی ہے اور صبح کے وقت گائی جاتی ہے

کَلی گُھلنا

غنچہ کا شگفتہ ہونا

چور کَلی

پاجامے کی میانی ، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے ، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی.

کَلی ٹانْکْنا

کپڑے میں کلی لگانا ؛ (مجازاً) اضافہ کرنا ، سنوارنا ، آرایش کرنا یا دینا .

نَنّھی کَلی

بچی، کمسن لڑکی، بیٹی

کَلی چَٹَکْنا

کلی کو پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا

کَلی جھاڑْنا

(کبوتر بازی) رنگ بدلنا.

چَنْپی کَلی

رک : چن٘پا کلی ؛ چن٘پکلی .

چَمْپا کَلی

گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

کَلی پُھنّے

اضافہ کیے ہوئے حصے ، رنگ آمیزیاں ، آرائش و زیبائش .

کَلی پُھنْنے

اضافہ کیے ہوئے حصے ، رنگ آمیزیاں ، آرائش و زیبائش .

کَلی پوست

(نباتیات) کلی کو ڈھانکنے والے چھلکے نما پتے جو کلی کے کِھل جانے پر جھڑ جاتے ہیں

کَلی پوش

پرند کا بچہ جس کو نیا پر نکلا ہو

نَورَس کَلی

(لفظاً) تازہ کلی

بے کَلی

بے چینی، بے صبری، بے قراری

اَل کَلی

الکلی (ترتیب لغت میں ، ا ل ق ، کے الفاظ کے بعد)

کَلی کا چُونا

چونے کا پتھر، سفیدی کرنے کا چونا

گانجے کی کَلی

وہ چلم جس میں رکھ کر گان٘جا پیا جاتا ہے.

کَچّی کَلی ٹُوٹْنا

کم عمری میں مر جانا ؛ چھوٹی عمر میں مر جانا

کَلی پُھندْنے لَگانا

کسی بات میں اضافہ کرنا ، رنگ آمیزی کرنا ، آرائش کرنا .

کَچّی کَلی توڑْنا

نابالغہ کے ساتھ ہم بستری کرنا

دَنت کَلی سُول

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کا پیٹ سوج جاتا ہے پیشاب بند ہو جاتا ہے ، دم نہیں ہلاتا اور دان٘ت بند کر لیتا ہے .

دِل کی کَلی کِھلْنا

آرزو ہونا، خوش ہونا، باغ باغ ہونا

دِل کی کَلی کِھلانا

آرزو بر لانا، مسرور کرنا، باغ باغ کرنا، شاد کرنا

کَچّی کَلی کَچْنال کی توڑَت مَن پَچْھتائے

نا قابل استعمال چیز کا لینے کا کوئی فائدہ نہیں

جِس نے نَہ پی گانجے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلی کَلی کے معانیدیکھیے

کَلی کَلی

kalii-kaliiकली-कली

  • Roman
  • Urdu

کَلی کَلی کے اردو معانی

  • ہر ایک کلی ؛ ساری کلیاں .

Urdu meaning of kalii-kalii

  • Roman
  • Urdu

  • har ek kalii ; saarii kaliyaa.n

कली-कली के हिंदी अर्थ

  • हर एक कली, सारी कलियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلی کَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلی کَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone