تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلیجے میں چھید ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

حُفْرَہ

گڑھا، تاہ، غار، کھائی

حُفْرَہ جات

حفرہ (رک) کی جمع

حُفْرَہ گَر

گورکن ، قبر کھودنے یا بنانے والا

حُفْرَۂ دَنْدان

وہ جوف جس میں دان٘ت جڑا ہوا ہوتا ہے

حُفْرات

(حیاتیات) حفرہ (رک) کی جمع

حُفْرَت

رک : حفرہ

حُفْراتُ الْہَوا

(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں

حُفْرَتُ الْوِرْک

وہ گڑھا جو چُوتڑ کی ہڈی میں ہوتا ہے

حُفْرَتُ الْجِسْم

(حیاتیات) جسم کا جوف یا نشیب

حُفْرَتُ الْبُذَیر

(حیاتیات) پھولوں میں ایک طرح کے گول یا صراحی نما حفرات (گڑھے) جو حاشیہ کے پاس سیاہ پھٹکی کی طرح نظر آتے ہیں ان میں ایک قسم کی باریک اور چھوٹی چھوٹی اشیا ہوتی ہیں جنھیں بزیر (اسیر میشیا) کہتے ہیں

ہَفْدَہ

حَافِدَہ

چانوی حَفْرَہ

وہ گڑھا جو ٹھوڑی پر ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کلیجے میں چھید ڈالنا کے معانیدیکھیے

کلیجے میں چھید ڈالنا

kaleje me.n chhed Daalnaaकलेजे में छेद डालना

محاورہ

مادہ: کَلیجے

موضوعات: عوامی

کلیجے میں چھید ڈالنا کے اردو معانی

  • سخت اِیذا دینا، مال ایذا پہنچانا

कलेजे में छेद डालना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त ीज़ा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلیجے میں چھید ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلیجے میں چھید ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone