تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَپ دار" کے متعقلہ نتائج

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

کَلَپی

رنگ جو عموماً تیل کے بجائے پانی اور لاسہ ملا کر تیار کیا گیا ہو اور استرکاری کی ہوئی دیواروں کو رنگنے میں کام آئے.

کَلَپْنا

کوفت میں بسر کرنا، غم کرنا، تڑپنا، دکھ پانا

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَپ دار کے معانیدیکھیے

کَلَپ دار

kalap-daarकलप-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

مادہ: کَلَپ

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

کَلَپ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

Urdu meaning of kalap-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.Daa, jis me.n kalaf laga hu.a ho, kalpi rakhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

کَلَپی

رنگ جو عموماً تیل کے بجائے پانی اور لاسہ ملا کر تیار کیا گیا ہو اور استرکاری کی ہوئی دیواروں کو رنگنے میں کام آئے.

کَلَپْنا

کوفت میں بسر کرنا، غم کرنا، تڑپنا، دکھ پانا

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَپ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَپ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone