تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ کے معانیدیکھیے

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

kal kaa liipaa dev bahaa, aaj kaa liipaa dekho aaकल का लीपा देव बहा, आज का लीपा देखो आ

نیز : کَل کا لِیْپا دیو بَہاے، آج کا لِیْپا دیکھو آے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ کے اردو معانی

  • جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو
  • ماضی کو نظر انداز کر کے حال پر نظر رکھو

Urdu meaning of kal kaa liipaa dev bahaa, aaj kaa liipaa dekho aa

  • Roman
  • Urdu

  • jo hu.a sau hu.a, guzrii hu.ii baato.n ko jaane do maujuuda baat par tavajjaa do
  • maazii ko nazarandaaj kar ke haal par nazar rakhuu

कल का लीपा देव बहा, आज का लीपा देखो आ के हिंदी अर्थ

  • जो हुआ सो हुआ, बीती हुई बातों को जाने दो वर्तमान बात पर ध्यान दो
  • अतीत को उपेक्षित करके वर्तमान पर नज़र रखो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone