تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکَّڑ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکَّڑ خانَہ کے معانیدیکھیے

کَکَّڑ خانَہ

kakka.D-KHaanaकक्कड़-ख़ाना

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کَکَّڑ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

Urdu meaning of kakka.D-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah, jahaa.n aam log baiTh kar huqqa piite hain, takiya, bhaTiyaarKhaanaa, daayaraa, bhiinagarKhaanaa, burii jagah, burii sangat

English meaning of kakka.D-KHaana

Noun, Masculine

  • a house where people smoke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

کَکَّڑ باز

جسے حقہ پینے کی لت ہو، بہت حقہ پینے والا آدمی

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

کَکَّڑ بَرْدار

(بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکَّڑ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکَّڑ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone