تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجِی کے معانیدیکھیے
کَجِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خمیدگی، ٹیڑھا پن، بے اعتنائی، بے رخی
- (کنایۃً) بدی، برائی
- کمی
شعر
مدت سے التفات مرے حال پر نہیں
کچھ تو کجی ہے دل میں کہ سیدھی نظر نہیں
میری قسمت کی کجی کا عکس ہے
یہ جو برہم گیسوئے پر خم رہا
جی میں آتی ہے کروں ان کو میں اک دن سیدھا
بال زلفوں کے تری مجھ سے کجی رکھتے ہیں
English meaning of kajii
Noun, Feminine
- crookedness, curvature, bend
- (Metaphorically) perversity
कजी के हिंदी अर्थ
کَجِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجِی)
کَجِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔