تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَج مَج" کے متعقلہ نتائج

کَج مَج

ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، غیر واضح

کَج مَج زَباں

کَج مَجی

ٹیڑھا میٹرھا ہونا ، پیچ در پیچ ہونا.

کَج مَجْ زُبان

وہ شخص جس کی زبان گفتگو کرنے میں اچھی طرح نہ چلے، وہ شخص جو صاف نہ بول سکے

کَج مَجْ بَیان

وہ جس کی زبان گفتگو میں اچھی طرح نہ چلے

کَج مَجْ بَیانی

ٹیڑھی میٹرھی گفتگو ، الجھی ہوئی گفتگو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَج مَج کے معانیدیکھیے

کَج مَج

kaj-majकज-मज

اصل: فارسی

وزن : 22

کَج مَج کے اردو معانی

صفت

  • ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، غیر واضح
  • وہ جس کی زبان اچھی طرح نہ چل سکے، وہ شخص جو اچھی طرح بات نہ کرسکے
  • بچّے کی گفتگو

شعر

English meaning of kaj-maj

Adjective

  • athwart and across, distorted
  • distorted speech or language, a jargon
  • the imperfect language of a child, babbling

कज-मज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी जिह्वा बात करते समय लड़खड़ाती हो, जो ठीक से बात न कर सके, तोतला, विकृत भाषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَج مَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَج مَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone