تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج کُلاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج کُلاہ کے معانیدیکھیے
کَج کُلاہ کے اردو معانی
صفت
- ٹیڑھی ٹوپی والا، بان٘کا، معشوق، اکڑ کی وجہ سے ٹیڑھی ٹوپی پہننے والا، مغرور، بادشاہ
شعر
برائے اہل جہاں لاکھ کج کلاہ تھے ہم
گئے حریم سخن میں تو عاجزی سے گئے
کمان خانۂ افلاک کے مقابل بھی
میں اس سے اور وہ پھر کج کلاہ مجھ سے ہوا
कज-कुलाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج کُلاہ)
کَج کُلاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔