تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج اَدا کے معانیدیکھیے
کَج اَدا کے اردو معانی
صفت
- بد خلق، بے مروت، بے وفا، مغرور، ناز نخرے والا
- (مجازاً) محبوب
شعر
وہ کج ادا سہی مری پہچان بھی تھا وہ
اپنے نشے میں مست جو فن کار مجھ میں تھا
کج ادا تھی بہت امید مگر
ہم بھی جونؔ ایک حیلہ جو ٹھہرے
میرے عذر جرم پر مطلق نہ کیجے التفات
بلکہ پہلے سے بھی بڑھ کر کج ادا ہو جائیے
कज-अदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج اَدا)
کَج اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔