تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیری" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیری کے معانیدیکھیے

کَیری

kairiiकैरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .
  • ۱. چھوٹا کچّا آم ، امبی ، امبیا.
  • ۲. ایک زیور جس میں عطر رکھ کر گلے میں لٹکاتے ہیں ، یہ کیری کے مشابہ ڈبیا کی وضع کا بنایا جاتا ہے.
  • ۲. (کنایۃً) بے شرم ، بے حیا ، بے غیرت .
  • ۳. پھول جو کیری کی شکل کے بنائے جاتے ہیں .

Urdu meaning of kairii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kiranjii, niilii ya Khaakasatrii (umuuman aa.nkh)
  • ۱. chhoTaa kachchaa aam, ambii, ambiyaa
  • ۲. ek zevar jis me.n itar rakh kar gale me.n laTkaate hai.n, ye kairii ke mushaabeh Dibiyaa kii vazaa ka banaayaa jaataa hai
  • ۲. (kanaa.en) beshram, behaya, beGairat
  • ۳. phuul jo kairii kii shakl ke banaa.e jaate hai.n

English meaning of kairii

Noun, Feminine

  • mango-shaped design printed on cloth or paper, etc.
  • mango-shaped locket for keeping perfumes
  • unripe mango
  • blue or gray (generally eyes) shameless, immodest

कैरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किरंजी, नीली या भूरी (प्रायः आँख), प्रतीकात्मक: बेशरम, बेहया, निर्लज्ज
  • फूल जो कैरी की शक्ल के बनाए जाते हैं
  • एक आभूषण जिसमें इतर रख कर गले में लटकाते हैं, ये कैरी के सामान डिबिया की तरह का बना होता है
  • छोटा कच्चा आम, अम्बी, अम्बिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone