تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

kaifiyyat talab karnaaकैफ़िय्यत तलब करना

محاورہ

موضوعات: قانون قانونی

Roman

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا کے اردو معانی

  • (قانون) استفسار کرنا، سرکاری طور پر دریافت کرنا، باز پرس کرنا

Urdu meaning of kaifiyyat talab karnaa

  • (qaanuun) istifsaar karnaa, sarkaarii taur par daryaafat karnaa, baazpurs karnaa

English meaning of kaifiyyat talab karnaa

  • call for an explanation or report

कैफ़िय्यत तलब करना के हिंदी अर्थ

  • (क़ानून) इस्तिफ़सार करना, सरकारी तौर पर दरयाफ़त करना, बाज़पुर्स करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone