تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیف دان" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیف دان کے معانیدیکھیے

کَیف دان

kaif-daanकैफ़-दान

وزن : 2121

کَیف دان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خانہ دار سینی، وہ ڈبّا جس میں نشہ کی معجونیں وغیرہ رکھیں

English meaning of kaif-daan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • drug box

कैफ़-दान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नशे की वस्तु रखने की डिबिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیف دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیف دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone