تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سِوائے

سِوا ، زیادہ ، بڑھ کر .

سِوانی

رک : سیانی .

سِوالی

कुछ हलके रंग का एक प्रकार का मरकत या पन्ना जिसमें ललाई की झलक भी होती है

سِوانَہ

سرحد ، حد ، رک : سِوانا .

سِوانا

سرحد ، کنارہ ، حدِّ فاصل .

سِوالا

temple, Siva's temple

سِوار

ایک گھاس، جو تالاب میں اُگتی ہے اور پانی پر تیرتی ہے

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

سِوانَہ بَنْدی

حد بندی ، حدود قائم کرنا .

سَوا نیزے پَر سُورَج آ جانا

(of doomsday) arrive

سِوانا بَنْدی

کسی ملک یا علاقے کی حدیں متعین کرنا، حد بندی

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

ہَم سِوا

ہمارے علاوہ ، ہم کو چھوڑ کر ۔

سِیوانا

(پٹواریاں) قیمت کا ایک کوڈ ، پوشیدہ لفظ .

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

نَفی ماسِوا

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

سِیوانَہ

سوانا ، حد .

تَرْک ما سِوا

اللہ کے سوا سب کو چھوڑدیان ، تمام مخلوقت سے من٘ھ موڑلینا.

ما سِوا اللہ

وہ جو خدا کے علاوہ ہے، خدا کے علاوہ ہر شے، مخلوقات، کائنات، دنیائے آب و گل

رُتْبَہ میں سِوا ہونا

عِزَّت میں زیادہ ہونا ، معزز ہونا .

کَہے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

اصرار کرنے سے ضد اور بڑھتی ہے.

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

آدمی کو جس قدر سمجھاؤ اُسی قدر وہ زیادہ ہٹ کرتا ہے.

اِس کے سِوا

beside this

حَد سے سِوا

حد سے بے حد، حد سے بڑھ کر

سَت سِوا ہونا

معتبر و مقتدر ہونا ، قابل قدر ہونا ، طاقتور ہونا

کانےکی ایک رَگ سِوا ہوتی ہے

کانا آدمی زیادہ شریر ہوتا ہے ، کانا آدمی بہت پاجی ہوتا ہے.

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

حَدّ سے سِوا ہونا

انتہا سے تجاوز کرنا، بہت آگے بڑھ جانا؛ بہت زیادہ ہو جانا، حد سے گزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

kahne se zid sivaa hotii haiकहने से ज़िद सिवा होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے کے اردو معانی

  • آدمی کو جس قدر سمجھاؤ اُسی قدر وہ زیادہ ہٹ کرتا ہے.

Urdu meaning of kahne se zid sivaa hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ko jis qadar samjhaa.o usii qadar vo zyaadaa hiT kartaa hai

कहने से ज़िद सिवा होती है के हिंदी अर्थ

  • आदमी को जिस क़दर समझाओ उसी क़दर वो ज़्यादा हिट करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سِوائے

سِوا ، زیادہ ، بڑھ کر .

سِوانی

رک : سیانی .

سِوالی

कुछ हलके रंग का एक प्रकार का मरकत या पन्ना जिसमें ललाई की झलक भी होती है

سِوانَہ

سرحد ، حد ، رک : سِوانا .

سِوانا

سرحد ، کنارہ ، حدِّ فاصل .

سِوالا

temple, Siva's temple

سِوار

ایک گھاس، جو تالاب میں اُگتی ہے اور پانی پر تیرتی ہے

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

سِوانَہ بَنْدی

حد بندی ، حدود قائم کرنا .

سَوا نیزے پَر سُورَج آ جانا

(of doomsday) arrive

سِوانا بَنْدی

کسی ملک یا علاقے کی حدیں متعین کرنا، حد بندی

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

ہَم سِوا

ہمارے علاوہ ، ہم کو چھوڑ کر ۔

سِیوانا

(پٹواریاں) قیمت کا ایک کوڈ ، پوشیدہ لفظ .

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

نَفی ماسِوا

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

سِیوانَہ

سوانا ، حد .

تَرْک ما سِوا

اللہ کے سوا سب کو چھوڑدیان ، تمام مخلوقت سے من٘ھ موڑلینا.

ما سِوا اللہ

وہ جو خدا کے علاوہ ہے، خدا کے علاوہ ہر شے، مخلوقات، کائنات، دنیائے آب و گل

رُتْبَہ میں سِوا ہونا

عِزَّت میں زیادہ ہونا ، معزز ہونا .

کَہے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

اصرار کرنے سے ضد اور بڑھتی ہے.

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

آدمی کو جس قدر سمجھاؤ اُسی قدر وہ زیادہ ہٹ کرتا ہے.

اِس کے سِوا

beside this

حَد سے سِوا

حد سے بے حد، حد سے بڑھ کر

سَت سِوا ہونا

معتبر و مقتدر ہونا ، قابل قدر ہونا ، طاقتور ہونا

کانےکی ایک رَگ سِوا ہوتی ہے

کانا آدمی زیادہ شریر ہوتا ہے ، کانا آدمی بہت پاجی ہوتا ہے.

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

حَدّ سے سِوا ہونا

انتہا سے تجاوز کرنا، بہت آگے بڑھ جانا؛ بہت زیادہ ہو جانا، حد سے گزرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone