تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک" کے متعقلہ نتائج

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

آنْدھی آنا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اُڑنا .

آنْدھی باؤ

storm, tempest

آندھی کاٹنا

آندھی کو روکنے کے لیے افسوں پڑھ کے انگلی سے کاٹنے کا نشان کرنا

آندھی تھمنا

آندھی کا کم ہو جانا

آندھی ٹھیرنا

آندھی کا کم ہو جانا

آندھی دھاندی

آن٘دھی کی طرح تیز و تند ، طوفانی .

آنْدھی چَلْنا

بہت تیز ہوا چلنا

آنْدِھی اُٹْھنا

طوفان باد کا آنا، تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

آنْدھی چھانا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اڑنا

آندھی روگ آنا

تھک جانا

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی اُتَرنا

طوفان باد کا زور کم ہونا، تیز اور غبارآلود ہواؤں کا رکنا

آنْدِھی چَڑْھنا

رک: آن٘دھی اُٹھنا

آنْدِھی کانْٹا

اوپر من٘ھ اٹھا کر بات وغیرہ پڑھنا اور ان٘گلی سے اَن٘دھی روکنے کا اشارہ کرنا.

آندھی کا جھونکا

تیز ہوا کا ریلا

آندھی بلند ہونا

آندھی کا ایک سمت سے پیدا ہو کر اوپر آنا

آنْدھی کا شور

وہ تیز آواز اور سناٹا جو آن٘دھی کے زور سے چلتے وقت پیدا ہوتا ہے

آنْدھی کے بیر

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدھی کا کَوّا

(کوا آن٘دھی میں نہ کہیں ٹھہر سکتا ہے اور نہ اڑ سکتا ہے، اس مناسبت سے) مجازاََ وہ شخص جو مصیبت کا مارا اور پریشان حال ہو

آندھی کو چراغ دکھانا

بد چلن کو نصیحت کرنا

آندھی کا غبار فرو ہونا

آندھی سے اڑی ہوئی مٹی بیٹھ جانا

آندھی کے آگے بینا کی بتاس

آندھی میں پنکھے کی ہوا، بے فائدہ کام کرنا

آندھی اور چراغ میں کیا نسبت

بد کو نصحیت کرنا فضول

آندھی کی طَرَح آنا

اچانک آنا

آندھی کی طرح آنا بگولے کی طرح جانا

اچانک آنا اور اچانک چلے جانا

آنْدھی جائے مِینھ جائے

خواہ کچھ بھی ہو، ہر حالت میں

آنْدھی کی طَرَح طَبِیعَت آنا

بے اختیار کسی چیز پر مائل ہونا

آنْدھی حَضرَت بی بی کے دامَن میں باندھی

جب زور کی آن٘دھی آتی ہے تو اس اعتقاد سے تھم جائے گی عورتیں اور بچے چلا چلا کر کہتے ہیں آندھی حضرت بی بی کے دامن میں بان٘دھی

آنْدھی کی طَرَح آیا بَگُولے کی طَرَح گَیا

آتے ہی جلدی سے چلا گیا

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے

کالی آندھی

وہ آندھی جس کے گَرد و غبار سے ایسا اندھیرا چھا جائے جس سے سورج چُھپ جائے .

لال آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طوفان جس میں سرخ مٹّی ہوا کے ساتھ شدّت سے اُڑتی ہے ، سرخ آندھی.

زَرْد آندھی

آندھی جس کا گرد و غبار زرد نظر آئے

سُرْخ آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طُوفان جس میں سُرخ مٹی ہوا کے ساتھ شِدَت سے اُڑتی ہے.

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

بَچ بے جُمّا، آنْدھی آئی

آفت آنے سے پہلے اس کا بچاؤ کرنا ضروری ہے، مصیبت آنے والی ہے انتظام کر لو

دیکھےکو بُڈْھی کام کو آندھی

عورت تو بڑھیا ہے مگر کام بہت کرتی ہے

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک

بے عمل باتونی ، جو باتیں بنائے اور کچھ بھی نہ کرے دھرے ، نکمّا ، زبانی جمع خرچ کرنے والا.

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک کے معانیدیکھیے

کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک

kahne ko aa.ndhii, karne ko KHaakकहने को आँधी, करने को ख़ाक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک کے اردو معانی

  • بے عمل باتونی ، جو باتیں بنائے اور کچھ بھی نہ کرے دھرے ، نکمّا ، زبانی جمع خرچ کرنے والا.

Urdu meaning of kahne ko aa.ndhii, karne ko KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • beamal baatuunii, jo baate.n banaa.e aur kuchh bhii na kare dhare, nikammaa, zabaanii jamaa Kharch karne vaala

कहने को आँधी, करने को ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • बेअमल बातूनी, जो बातें बनाए और कुछ भी ना करे धरे, निकम्मा, ज़बानी जमा ख़र्च करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

آنْدھی آنا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اُڑنا .

آنْدھی باؤ

storm, tempest

آندھی کاٹنا

آندھی کو روکنے کے لیے افسوں پڑھ کے انگلی سے کاٹنے کا نشان کرنا

آندھی تھمنا

آندھی کا کم ہو جانا

آندھی ٹھیرنا

آندھی کا کم ہو جانا

آندھی دھاندی

آن٘دھی کی طرح تیز و تند ، طوفانی .

آنْدھی چَلْنا

بہت تیز ہوا چلنا

آنْدِھی اُٹْھنا

طوفان باد کا آنا، تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

آنْدھی چھانا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اڑنا

آندھی روگ آنا

تھک جانا

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی اُتَرنا

طوفان باد کا زور کم ہونا، تیز اور غبارآلود ہواؤں کا رکنا

آنْدِھی چَڑْھنا

رک: آن٘دھی اُٹھنا

آنْدِھی کانْٹا

اوپر من٘ھ اٹھا کر بات وغیرہ پڑھنا اور ان٘گلی سے اَن٘دھی روکنے کا اشارہ کرنا.

آندھی کا جھونکا

تیز ہوا کا ریلا

آندھی بلند ہونا

آندھی کا ایک سمت سے پیدا ہو کر اوپر آنا

آنْدھی کا شور

وہ تیز آواز اور سناٹا جو آن٘دھی کے زور سے چلتے وقت پیدا ہوتا ہے

آنْدھی کے بیر

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدھی کا کَوّا

(کوا آن٘دھی میں نہ کہیں ٹھہر سکتا ہے اور نہ اڑ سکتا ہے، اس مناسبت سے) مجازاََ وہ شخص جو مصیبت کا مارا اور پریشان حال ہو

آندھی کو چراغ دکھانا

بد چلن کو نصیحت کرنا

آندھی کا غبار فرو ہونا

آندھی سے اڑی ہوئی مٹی بیٹھ جانا

آندھی کے آگے بینا کی بتاس

آندھی میں پنکھے کی ہوا، بے فائدہ کام کرنا

آندھی اور چراغ میں کیا نسبت

بد کو نصحیت کرنا فضول

آندھی کی طَرَح آنا

اچانک آنا

آندھی کی طرح آنا بگولے کی طرح جانا

اچانک آنا اور اچانک چلے جانا

آنْدھی جائے مِینھ جائے

خواہ کچھ بھی ہو، ہر حالت میں

آنْدھی کی طَرَح طَبِیعَت آنا

بے اختیار کسی چیز پر مائل ہونا

آنْدھی حَضرَت بی بی کے دامَن میں باندھی

جب زور کی آن٘دھی آتی ہے تو اس اعتقاد سے تھم جائے گی عورتیں اور بچے چلا چلا کر کہتے ہیں آندھی حضرت بی بی کے دامن میں بان٘دھی

آنْدھی کی طَرَح آیا بَگُولے کی طَرَح گَیا

آتے ہی جلدی سے چلا گیا

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے

کالی آندھی

وہ آندھی جس کے گَرد و غبار سے ایسا اندھیرا چھا جائے جس سے سورج چُھپ جائے .

لال آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طوفان جس میں سرخ مٹّی ہوا کے ساتھ شدّت سے اُڑتی ہے ، سرخ آندھی.

زَرْد آندھی

آندھی جس کا گرد و غبار زرد نظر آئے

سُرْخ آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طُوفان جس میں سُرخ مٹی ہوا کے ساتھ شِدَت سے اُڑتی ہے.

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

بَچ بے جُمّا، آنْدھی آئی

آفت آنے سے پہلے اس کا بچاؤ کرنا ضروری ہے، مصیبت آنے والی ہے انتظام کر لو

دیکھےکو بُڈْھی کام کو آندھی

عورت تو بڑھیا ہے مگر کام بہت کرتی ہے

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک

بے عمل باتونی ، جو باتیں بنائے اور کچھ بھی نہ کرے دھرے ، نکمّا ، زبانی جمع خرچ کرنے والا.

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone