تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہنا آسان کَرنا مُشکِل" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہنا آسان کَرنا مُشکِل کے معانیدیکھیے

کَہنا آسان کَرنا مُشکِل

kahnaa aasaan karnaa mushkilकहना आसान करना मुश्किल

ضرب المثل

Roman

کَہنا آسان کَرنا مُشکِل کے اردو معانی

  • وعدہ کرنا آسان ہے مگر نبھانا مشکل ہے
  • کسی کام کے لئے منہ سے کہنا آسان ہوتا ہے لیکن کرنا مشکل ہوتا ہے

Urdu meaning of kahnaa aasaan karnaa mushkil

Roman

  • vaaadaa karnaa aasaan hai magar nibhaanaa mushkil hai
  • kisii kaam ke li.e mu.nh se kahnaa aasaan hotaa hai lekin karnaa hotaa huy

English meaning of kahnaa aasaan karnaa mushkil

  • Easier said than done.

कहना आसान करना मुश्किल के हिंदी अर्थ

  • वचन देना सरल है परंतु निभाना कठिन है
  • किसी काम के लिए मुँह से कहना सरल होता है परंतु करना कठिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہنا آسان کَرنا مُشکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہنا آسان کَرنا مُشکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone