تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْش بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

موچْری

جوتی، جوتا

مَچیرا

ماموں زاد ، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر) ۔

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچھری

مچھلی

مُچڑا ہُوا

سکڑا ہوا، شکنیں پڑا ہوا۔

شاہ مَچھیرا

لمبی چونچ والا ایك آبی پرندہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْش بَرْدار کے معانیدیکھیے

کَفْش بَرْدار

kafsh-bardaarकफ़्श-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 21221

موضوعات: کنایۃً

کَفْش بَرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) جُوتی اُٹھانے والا
  • (مجازاً) پیر کا وہ مرشد جو ان کے جوتے کی دیکھ ریکھ کرتا ہے، معتقد
  • (مجازاً) خدمت گار جو امرا کے یہاں ہوتے ہیں
  • (کنایۃً) ادنیٰ ترین ملازم، ادنیٰ درجے کا خادم، ادنیٰ مرتبہ کا

English meaning of kafsh-bardaar

Noun, Masculine

  • one who carries shoes
  • (Metaphorically) the one who serve his services to his preacher
  • (Metaphorically) the servant who is reserve for ministers
  • (Metaphorically) menial servant

कफ़्श-बरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जूते उठाने वाला
  • (सांकेतिक) छोटे दरजे का, कम दर्जे का सेवक, तुच्छ
  • (लाक्षणिक) गुरू का वो शिष्य जो गुरू के जूते की देख-रेख करता है, बहुत बड़ा भक्त, बहुत बड़ा श्रद्धावान
  • (लाक्षणिक) वो सेवक वो मंत्रियों और अमीरों के यहाँ होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْش بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْش بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone