تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفَن چور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن چور کے معانیدیکھیے
کَفَن چور کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، واحد
- وہ چور جو قبر کھود کر مردے کا کفن چُرایا کرتا ہے، لکھنؤ میں کفن کھسوٹ، دہلی میں کفن چور ہے، کفن دزد
سنسکرت، عربی - صفت، مذکر، واحد
- ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا، بازاری: بد ذات، ملعون، شریر، حرام زادہ، سنگ دل، بے رحم، شریر
English meaning of kafan-chor
कफ़न-चोर के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वो शख़्स जो क़ब्र खोद कर मर्दे का कफ़न चुरा कर ले जाये, कफ़न खसोट
کَفَن چور کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفَن چور)
کَفَن چور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔