تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوے کَسیلے دِن" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَڑْوے بول

دُشنام، تلخ باتیں، کھری کھری باتیں

کَڑْوے دانے

دانے جو کھانے میں تلخ ہوں ، ناکارہ دانے جو کھانے کے قابل نہ ہوں.

کَڑْوے کَسیلے دِن

مصیبت کے دن، افلاس کا زمانہ، بُرے دن، سختی کے دن

کَڑْوے گُھونٹ

کڑوے گھونٹ، (مجازاً) دشوار کام، ناگوار باتیں، تلخی، کٹھن کام

کَڑْوے نِیم کا توتا

(کنایۃً) بڑا ذہین اور زبردست حافظے کا مالک ، جلد یاد کر لینے والا اور سنا دینے والا ؛ زبان چلانے والا.

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے

کڑوے کسیلے

'کڑواکسیلا' کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تلخ و ناگوار طبع، ناقابل برداشت

کَڑوے کَسِیلے گُھونْٹ

unpalatable words

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوے کَسیلے دِن کے معانیدیکھیے

کَڑْوے کَسیلے دِن

ka.Dve-kasele dinकड़वे-कसेले दिन

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوے کَسیلے دِن کے اردو معانی

  • مصیبت کے دن، افلاس کا زمانہ، بُرے دن، سختی کے دن
  • ایامِ نحوست
  • وہ دن جس میں موسمی بیماریوں کا زور ہوتا ہے
  • حمل کا آٹھواں مہینہ

Urdu meaning of ka.Dve-kasele din

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ke din, iflaas ka zamaana, bure din, saKhtii ke din
  • ayaa-e-nahuusat
  • vo din jis me.n mausamii biimaariiyo.n ka zor hotaa hai
  • hamal ka aaThvaa.n mahiina

English meaning of ka.Dve-kasele din

  • hard and cruel times

कड़वे-कसेले दिन के हिंदी अर्थ

  • परेशानी के दिन, ग़रीबी का समय, बुरे दिन, कठिनाई के दिन
  • मनहूस या अशुभ दिन
  • वह दिन जिस में मौसमी बीमारियों का ज़ोर होता है
  • गर्भ का आठवाँ महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَڑْوے بول

دُشنام، تلخ باتیں، کھری کھری باتیں

کَڑْوے دانے

دانے جو کھانے میں تلخ ہوں ، ناکارہ دانے جو کھانے کے قابل نہ ہوں.

کَڑْوے کَسیلے دِن

مصیبت کے دن، افلاس کا زمانہ، بُرے دن، سختی کے دن

کَڑْوے گُھونٹ

کڑوے گھونٹ، (مجازاً) دشوار کام، ناگوار باتیں، تلخی، کٹھن کام

کَڑْوے نِیم کا توتا

(کنایۃً) بڑا ذہین اور زبردست حافظے کا مالک ، جلد یاد کر لینے والا اور سنا دینے والا ؛ زبان چلانے والا.

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے

کڑوے کسیلے

'کڑواکسیلا' کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تلخ و ناگوار طبع، ناقابل برداشت

کَڑوے کَسِیلے گُھونْٹ

unpalatable words

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوے کَسیلے دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوے کَسیلے دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone