تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے معانیدیکھیے

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hapकड़वा थू थू, मीठा हप हप

نیز - مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو, مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

ضرب المثل

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے اردو معانی

  • اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا
  • اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت، خوش حالی کے دن مزے سے گزارنا اور مصیبت کے زمانے کی شکایت کرنا
  • شہرت کا طالب ہونا لیکن بدنامی یا تنقید برداشت کرنے سے گریز کرنا

    مثال - اور بے دینی کا الزام اپنے اوپر نہ آنے دو، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۸۸۸، ابن الوقت، ۳۷۱) اس کا سبب میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو والا رویہ ہے۔(۱۹۹۵، قومی زبان، کراچی، جون، ۴۴) جب اچھی ردیف استاد کے ہاتھ لگ گئی تو کیا ظفر کو بخش دی؟ نہیں، بلکہ اس کو اپنی کتاب یادداشت میں لکھ لیا اور اس پر اپنا قبضہ جما لیا میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۹۶۹، مقالات حافظ محمود شیرانی، ۱۸۵)

English meaning of ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hap

  • selfishly grabbing good things to the exclusion of bad ones

कड़वा थू थू, मीठा हप हप के हिंदी अर्थ

  • अच्छी वस्तु ले लेना एवं बुरी वस्तु अस्वीकार कर देना, सहजता को अपनाना और कठिन काम से बचना अथवा दूर भागना
  • अच्छी वस्तु से लगाव बुरी वस्तु से नफ़रत, समृद्धि वाला दिन आनंद से बिताना और मुसीबत के ज़माने की शिकायत करना
  • शोहरत का भूखा होना लेकिन बदनामी या आलोचना बर्दाश्त करने से बचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone