تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑی بات" کے متعقلہ نتائج

کَڑی بات

سخت کلامی، ناملائم بات، ناگوار طبع امر

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

کَڑی بات سُنْنا

رک : کڑی بات سہنا.

کَڑی سے کَڑی بات

سخت سے سخت بات ، بہت سخت بات ، ناشائستہ گفتگو.

جَلی کَڑی بات

رک : جلی کٹی بات (باتیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑی بات کے معانیدیکھیے

کَڑی بات

ka.Dii-baatकड़ी-बात

وزن : 1221

مادہ: کڑی

کَڑی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت کلامی، ناملائم بات، ناگوار طبع امر

English meaning of ka.Dii-baat

Noun, Feminine

  • A bitter of acrimonious

कड़ी-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठोर मौखिक, अप्रिय बात, कड़वी बात, पीड़ादायक बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words