تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَھت" کے متعقلہ نتائج

کَڑَھت

رک : کڑھائی (۲).

مُرمُرَہ کَڑَھت

(کشیدہ کاری) ایک کڑھائی جس میں بیل کی کور پر چاندی یا سونے کے تاروں سے باریک کنگورے بناتے ہیں ۔

خانَہ شُماری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام

پَکّی کَڑَھت

(تزئین لباس) باریک ٹان٘کوں کی کڑھائی جو کپڑے کے ساتھ ایک جان ہو جائے اور ادھڑ نہ سکے.

کَچّی کَڑَھت

جالی کے اوپر کڑھا ہوا کام یا معمولی کشیدہ کاری جو نہ ابھرواں ہو نہ پکی

مَولسِری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) اورمے کی سلائی کی کڑھت اس میں بوٹی کی پتی لپیٹ واں ٹانکے سے کی جاتی ہے جو بھانجواں ڈورے کی شکل دکھائی دیتی ہے چونکہ یہ کڑھت مولسری کے پھول کے مشابہہ ہوتی ہے اس لیے اس کو مولسری کڑھت کہتے ہیں

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

دَھنِیے کی کَڑَھت

گول بندکی دار کڑھائی جو دھنیے کے دانہ کے مانند کی جاتی ہے یہی اس کی وجہ تسْمِیَہ ہے.

جالی کی کَڑَھت

(سوزن کاری) خانہ شماری کی کڑھائی یا سوزن کاری جس میں پھول بوئے جالی کے خانوں کے شمارے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے .

مُونگے کی کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَھت کے معانیدیکھیے

کَڑَھت

ka.Dhatकढ़त

دیکھیے: کَڑھائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَڑَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کڑھائی (۲).

Urdu meaning of ka.Dhat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ka.Daa.ii (२)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑَھت

رک : کڑھائی (۲).

مُرمُرَہ کَڑَھت

(کشیدہ کاری) ایک کڑھائی جس میں بیل کی کور پر چاندی یا سونے کے تاروں سے باریک کنگورے بناتے ہیں ۔

خانَہ شُماری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام

پَکّی کَڑَھت

(تزئین لباس) باریک ٹان٘کوں کی کڑھائی جو کپڑے کے ساتھ ایک جان ہو جائے اور ادھڑ نہ سکے.

کَچّی کَڑَھت

جالی کے اوپر کڑھا ہوا کام یا معمولی کشیدہ کاری جو نہ ابھرواں ہو نہ پکی

مَولسِری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) اورمے کی سلائی کی کڑھت اس میں بوٹی کی پتی لپیٹ واں ٹانکے سے کی جاتی ہے جو بھانجواں ڈورے کی شکل دکھائی دیتی ہے چونکہ یہ کڑھت مولسری کے پھول کے مشابہہ ہوتی ہے اس لیے اس کو مولسری کڑھت کہتے ہیں

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

دَھنِیے کی کَڑَھت

گول بندکی دار کڑھائی جو دھنیے کے دانہ کے مانند کی جاتی ہے یہی اس کی وجہ تسْمِیَہ ہے.

جالی کی کَڑَھت

(سوزن کاری) خانہ شماری کی کڑھائی یا سوزن کاری جس میں پھول بوئے جالی کے خانوں کے شمارے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے .

مُونگے کی کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone