تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَدُّو دانَہ" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَدُّو دانَہ کے معانیدیکھیے

کَدُّو دانَہ

kadduu-daanaकद्दू-दाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: طب

کَدُّو دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں
  • کدو کے بیچ کی شکل کے کیڑے جو معدے میں پیدا ہو جاتے ہیں اور پاخانے کے ساتھ پیٹ سے خارج ہوتے ہیں

English meaning of kadduu-daana

Noun, Masculine

  • a disease in which the body is covered with pustules like the seeds of the kadu
  • intestinal worms, Tænia cucurbitana, tapeworm

कद्दू-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बीमारी जिसमें शरीर पर कद्दू के बीच की जैसी फुँसियाँ निकल आती हैं
  • कद्दू के बीज के समान कीड़े जो पेट में पैदा हो जाते हैं और मल के साथ पेट से निकल जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَدُّو دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَدُّو دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone