تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا پَن کے معانیدیکھیے
کَڑا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. سختی ، کرارا پن ، صلابت (نرمی کا نقیض).
- ۲. تیز مزاجی .
- ۳. دلیری ، شجاعت ، بہادری .
- ۴. تیزی ، تُندی ، بے رحمی ، غصّہ تیہا.
English meaning of ka.Daa-pan
Noun, Masculine
- Firmness,hardness, rigidity, stiffness, toughness, strictness, hardness, restraint
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑا پَن)
کَڑا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔