تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْیا" کے متعقلہ نتائج

کَچْیا

۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کَچْیا جانا

جھین٘پ جانا ، شرما جانا ؛ کچّا ہو جانا ، شرمندہ ہو جانا

کَچْیا بیرُوسی

(نگینہ گری) کان سے تازہ نکلا ہوا پتھر یا جوہر

کَچْیاند

کچاند، کچا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْیا کے معانیدیکھیے

کَچْیا

kachyaaकच्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَچْیا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ
  • ۲. بزدل ؛ کم ہمت ؛ ڈرپوک
  • ۳. شرمانے والا ، شرمیلا ؛ جھینپو

Urdu meaning of kachyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kachchaa pan li.e hu.e ; kachchaa ; kachchaa se mansuub ; taraakiib me.n mustaamal jaise ha kachyaa u.Dad, kachyaa jaana, kachyaa biiruus vaGaira
  • ۲. buzdil ; kam himmat ; Darpok
  • ۳. sharmaane vaala, sharmiila ; jhiinpo

कच्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तराकीब में मुस्तामल जैसे : कचया उड़द, कचया जाना, कचया बीरूस वग़ैरा

کَچْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچْیا

۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کَچْیا جانا

جھین٘پ جانا ، شرما جانا ؛ کچّا ہو جانا ، شرمندہ ہو جانا

کَچْیا بیرُوسی

(نگینہ گری) کان سے تازہ نکلا ہوا پتھر یا جوہر

کَچْیاند

کچاند، کچا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone