تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچھُوا ڈَابَر" کے متعقلہ نتائج

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچھُوا دھَرْم

کچھوے کی وہ جسمانی کیفیت جس میں وہ اپنے منھ، گردن اور پیروں کو اپنی پشت کے نیچے اندر کی جانب کھینچ لیتا ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

کَچھُوا چال

کچھوے کے چلنے کی رفتار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچھُوا ڈَابَر کے معانیدیکھیے

کَچھُوا ڈَابَر

kachhuvaa-Daabarकछुआ-डाबर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَچھُوا ڈَابَر کے اردو معانی

صفت

  • مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں
  • نا ہموار (دریا)

Urdu meaning of kachhuvaa-Daabar

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal gahirii aur sathii, naahamvaar zamiin jis ke gaDDhe me.n paanii bhar jaate huu.n, zamiin vo naahamvaar hissaa jo juzvii taur par selaab zada hote hai.n ya paanii se bhare hote hai.n
  • naahamvaar (dariyaa

English meaning of kachhuvaa-Daabar

Adjective

  • deep and shallow alternately, uneven (land) with pools of water (on it)
  • uneven-bottomed (a river)

कछुआ-डाबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असमतल (नदि)
  • an uneven tract of land partially flooded, or having pools of water on it
  • निरंतर ऊबड़-खाबड़, असमतल भूमि जिसके गड्ढे में पानी भरे रहते हैं, वो असमतल भूमि जिसके निचले भाग आंशिक रूप से बाढ़ग्रस्त रहते हैं या जिसके गड्ढे पानी से भरे रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچھُوا دھَرْم

کچھوے کی وہ جسمانی کیفیت جس میں وہ اپنے منھ، گردن اور پیروں کو اپنی پشت کے نیچے اندر کی جانب کھینچ لیتا ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

کَچھُوا چال

کچھوے کے چلنے کی رفتار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچھُوا ڈَابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچھُوا ڈَابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone