تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّے پَکّے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے پَکّے کے معانیدیکھیے
کَچّے پَکّے کے اردو معانی
صفت
- ۱. قبل از وقت پیدا ہونے والے بچّے
- ۲. متزلزل ، نا پائدار ، اچھے بُرے ، بُرے بھلے کچھ خام کچھ پختہ
شعر
دھوپ کی چادر بھی مل جائے تو کافی ہے بہت
کچے پکے موسموں کا سائباں کچھ بھی نہیں
فطرت سے کچے پکے تعلق کی بات کیا
مٹی کی باس تک نہیں پکے مکان میں
کچے پکے رشتوں کا
دکھ فرحانؔ کو سہنا ہے
English meaning of kachche-pakke
Adjective
- the child who born before the time, dis-balanced, god and bad, raw and cooked
कच्चे-पक्के के हिंदी अर्थ
विशेषण
- समय से पहले जन्मे बच्चे, असंतुलित, अच्छे-बुरे, बुरे-भले, कुछ कच्चे कुछ पक्के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّے پَکّے)
کَچّے پَکّے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔