تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچا" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کچا کے معانیدیکھیے

کچا

kachchaaकच्चा

اصل: ہندی

وزن : 22

کچا کے اردو معانی

صفت

  • خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)
  • جو اچھی طرح پکا نہ ہو، ادھ گلا، ادھ کچرا
  • (چاندی سونے کے لیے مختص) خالص، کھرا، جس میں کوئی ملاوٹ یا کھوٹ نہ ہو، اصلی (کھوٹا کا نقیض)
  • نا تجربہ کار، نا بالغ، نو عمر، کمسن
  • نرم، نازک
  • حمل جس کی مدّتِ مقررہ پوری نہ ہوئی ہو، وہ بچہ جو قبل از وقت پیدا ہو جائے
  • بیرونی اثرات، جو اصلی حالت میں دیر تک قائم نہ رہے پانی یا کسی کیمیائی اثر سے تبدیل ہو جائے، ناپائیدار جلد ماند پڑ جانے والا
  • غیر معتبر، غیر یقینی
  • ادنیٰ، معمولی، گھٹیا، عارضی، غیر اہم، ناقابل توجہ
  • پھوڑا جو پک نہ ہو، زخم جو ہرا ہو
  • ریت اور مٹّی کا بنا ہوا، ناپختہ مکان، گارے کی چنائی کی ناپختہ تعمیر
  • جو ماہر یا کامل نہ ہو، مبتدی، اناڑی
  • ادھورا، تکمیل طلب، نامکمل، نیم یا کم
  • ادھورا سیا ہوا، عارضی طور پر لمبے لمبے ٹانکوں سے سلا ہوا
  • کمزور، بودا
  • (طب) زکام جو اخراج کے لیے پوری طرح تیار نہ ہو، نزلہ جو پکّا نہ ہو
  • بغیر بٹا ہوا دھاگا (سوت اور دھاگے کے لیے)
  • بغیر پکایا یا بغیر اُبالا ہوا (اناج یا دودھ وغیرہ)
  • تر، گیلا (سوکھا کی ضد)
  • وہ پیمانہ جو حال کی رواج سے کم ہو جیسے کچّا سیر، کچا من وغیرہ
  • وہ خط یا تحریر جو ابتدائی حالت میں ہو، جس میں پختگی نہ ہو

شعر

English meaning of kachchaa

Adjective

कच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधूरा, आधा पका हुआ
  • खाद्य पदार्थ, जो अभी आग पर पकाया न गया हो अथवा जिसके ठीक तरह से पकने में अभी कुछ कसर हो और फलतः जो अभी खाने के योग्य न हुआ हो। अरंधित। जैसे-कच्चे चावल, कच्ची रोटी आदि। मुहा०-किसी को कच्चा खा या चबा जाना = बहुत अधिक क्रोध या रोष में आकर ऐसी भाव-भंगी दिखलाना कि मानों अभी खा ही जायेंगे।
  • फलों, फसलों आदि के संबंध में, जो अभी अच्छी तरह बढ़कर काटने, तोड़ने या काम में लाने के योग्य न हुआ हो। जो अभी पका न हो। अपक्व। जैसे-कच्चा आम, कच्चे दाने (अनाज के) आदि।
  • जो पका न हो; अधपका, हरा (फल)
  • जो आँच पर पूरी तरह पका या पकाया न गया हो
  • प्राकृतिक या मूल रूपवाला
  • अपरिपक्व; अनुभवहीन; अर्धविकसित; अनाड़ी
  • जिसमें धैर्य, दृढ़ता, साहस आदि का अभाव हो
  • असुरक्षित; अस्थिर
  • अप्रशिक्षित।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone