تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچا" کے متعقلہ نتائج

رَسَد

بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام

رَسَد گاہ

رک : رصد گاہ .

رَسَد خانَہ

مال خانہ ، اسٹور ، کھلیان .

رَسَد پَہُنْچنا

فوج کے لئے خوراک کا سامان پہن٘چنا، خوراک پہن٘چنا، مدد اور کمک پہنچنا

رَسَد پَہُنْچانا

فوج کے لئے خوراک کا سامان پہن٘چانا، خوراک پہن٘چانا، مدد اور کمک پہنچانا

رَسَدی جَمَع

رَسَد و طَلَب

رَسَد لَگْنا

درآمد یا برآمد کا سلسلہ شروع ہو جانا، فرہمی کا سلسلہ ہونا.

رَسَد مِلْنا

ضروری سامان بہم پہن٘چنا

رَسَد رَساں

کھانے کا سامان پہنچانے والا

رَسَد رُسانی

گلہ یا اناج پہن٘چانا (فوج وغیرہ کو)

رَسَد و رَسائِل

رَسَد لَگ جانا

درآمد یا برآمد کا سلسلہ شروع ہو جانا، فرہمی کا سلسلہ ہونا.

حِصَّہ رَسَد

تقسیم یا استحقاق کے مطابق جتنا جتنا حصّے میں آئے، برابر کا حصّہ

مَحْکَمَۂِ عَسْکَری رَسَد

مُحافِظِ رَسَد خانَہ

رسد خانے یا گودام کا نگراں ، اسٹور کیپر

آبی رَسَد

آبپاشی اور پینے کی ضرورت کے مطابق پانی کا ذخیرہ ؛ ذخریے سے فراہمی

دَمَوی رَسَد

(حیاتیات) خون کی فراہمی یا اس کا ذخیرہ

صاحِبِ رَسَد

ایک مشہور نجومی کا نام

خَطِّ رَسَد

رسَل و رسائل آلے کا راستہ ؛ کِسی جگہ تک پہنچنے کا راستہ.

گَر نَہ سِتانی بَہ سِتَم می رَسَد

(فارسی کہاوت ادبیات میں مستعمل) جب بغیر خواہش کے چیز مل جائے تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کچا کے معانیدیکھیے

کچا

kachchaaकच्चा

اصل: ہندی

وزن : 22

کچا کے اردو معانی

صفت

  • خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)
  • جو اچھی طرح پکا نہ ہو، ادھ گلا، ادھ کچرا
  • (چاندی سونے کے لیے مختص) خالص، کھرا، جس میں کوئی ملاوٹ یا کھوٹ نہ ہو، اصلی (کھوٹا کا نقیض)
  • نا تجربہ کار، نا بالغ، نو عمر، کمسن
  • نرم، نازک
  • حمل جس کی مدّتِ مقررہ پوری نہ ہوئی ہو، وہ بچہ جو قبل از وقت پیدا ہو جائے
  • بیرونی اثرات، جو اصلی حالت میں دیر تک قائم نہ رہے پانی یا کسی کیمیائی اثر سے تبدیل ہو جائے، ناپائیدار جلد ماند پڑ جانے والا
  • غیر معتبر، غیر یقینی
  • ادنیٰ، معمولی، گھٹیا، عارضی، غیر اہم، ناقابل توجہ
  • پھوڑا جو پک نہ ہو، زخم جو ہرا ہو
  • ریت اور مٹّی کا بنا ہوا، ناپختہ مکان، گارے کی چنائی کی ناپختہ تعمیر
  • جو ماہر یا کامل نہ ہو، مبتدی، اناڑی
  • ادھورا، تکمیل طلب، نامکمل، نیم یا کم
  • ادھورا سیا ہوا، عارضی طور پر لمبے لمبے ٹانکوں سے سلا ہوا
  • کمزور، بودا
  • (طب) زکام جو اخراج کے لیے پوری طرح تیار نہ ہو، نزلہ جو پکّا نہ ہو
  • بغیر بٹا ہوا دھاگا (سوت اور دھاگے کے لیے)
  • بغیر پکایا یا بغیر اُبالا ہوا (اناج یا دودھ وغیرہ)
  • تر، گیلا (سوکھا کی ضد)
  • وہ پیمانہ جو حال کی رواج سے کم ہو جیسے کچّا سیر، کچا من وغیرہ
  • وہ خط یا تحریر جو ابتدائی حالت میں ہو، جس میں پختگی نہ ہو

شعر

English meaning of kachchaa

Adjective

कच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधूरा, आधा पका हुआ
  • खाद्य पदार्थ, जो अभी आग पर पकाया न गया हो अथवा जिसके ठीक तरह से पकने में अभी कुछ कसर हो और फलतः जो अभी खाने के योग्य न हुआ हो। अरंधित। जैसे-कच्चे चावल, कच्ची रोटी आदि। मुहा०-किसी को कच्चा खा या चबा जाना = बहुत अधिक क्रोध या रोष में आकर ऐसी भाव-भंगी दिखलाना कि मानों अभी खा ही जायेंगे।
  • फलों, फसलों आदि के संबंध में, जो अभी अच्छी तरह बढ़कर काटने, तोड़ने या काम में लाने के योग्य न हुआ हो। जो अभी पका न हो। अपक्व। जैसे-कच्चा आम, कच्चे दाने (अनाज के) आदि।
  • जो पका न हो; अधपका, हरा (फल)
  • जो आँच पर पूरी तरह पका या पकाया न गया हो
  • प्राकृतिक या मूल रूपवाला
  • अपरिपक्व; अनुभवहीन; अर्धविकसित; अनाड़ी
  • जिसमें धैर्य, दृढ़ता, साहस आदि का अभाव हो
  • असुरक्षित; अस्थिर
  • अप्रशिक्षित।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone