تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا گَھڑا" کے متعقلہ نتائج

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مُوشُویَہ

بالوں کو دھونا، بالوں کا غسل

مَسِیحِیَّہ

مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو

مِعائے شُویَہ

(ادویات) آنت کو دھونے یا سوزش کو رفع کرنے والی دوا ۔

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

اِعْجازِ مَسِیحائی

عیسیٰ مسیح کا معجزہ، مردے کو زندہ کرنے کا عمل

دَمِ مَسِیحائی

breath of Messiah-allusion

اَنْفاسِ مَسِیحائی

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ

حِکْمَتِ مَشَائی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد تفکّر و تعقْل پر ہے ، مسائلِ عقلی و نظری سے بحث ، ارسطا طالیسی فلسفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا گَھڑا کے معانیدیکھیے

کَچّا گَھڑا

kachchaa-gha.Daaकच्चा-घड़ा

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کَچّا گَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر پکایا ہوا مٹی کا گھڑا
  • (مجازاً) ناپائیدار سہارا، نیا نیا سیکھا ہوا، ناپختہ کار، ناتجربہ کار، جسے کام کا تجربہ نہ ہو

Urdu meaning of kachchaa-gha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bagair pakaayaa hu.a miTTii ka gha.Daa
  • (majaazan) naapaaydaar sahaara, nayaa nayaa siikhaa hu.a, naapuKhtaa kaar, na tajurbaa kaar, jise kaam ka tajurbaa na ho

English meaning of kachchaa-gha.Daa

Noun, Masculine

  • unbaked clay pitcher
  • ( Metaphorically) unreliable assistance, unskilled, one who is not having or requiring special skill or training

कच्चा-घड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो घड़ा, जो आँवें में पकाया न गया हो, केवल धूप में सुखाया गया हो, बिना पकाया हुआ मिट्टी का घड़ा
  • (लाक्षणिक) अविश्वसनीय सहायता, नौसिखिया, जिसे अनुभव न हो, अकुशल, संस्कार लेने वाला बालक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مُوشُویَہ

بالوں کو دھونا، بالوں کا غسل

مَسِیحِیَّہ

مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو

مِعائے شُویَہ

(ادویات) آنت کو دھونے یا سوزش کو رفع کرنے والی دوا ۔

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

اِعْجازِ مَسِیحائی

عیسیٰ مسیح کا معجزہ، مردے کو زندہ کرنے کا عمل

دَمِ مَسِیحائی

breath of Messiah-allusion

اَنْفاسِ مَسِیحائی

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ

حِکْمَتِ مَشَائی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد تفکّر و تعقْل پر ہے ، مسائلِ عقلی و نظری سے بحث ، ارسطا طالیسی فلسفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا گَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا گَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone