تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْجازِ مَسِیحائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْجازِ مَسِیحائی کے معانیدیکھیے
اِعْجازِ مَسِیحائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عیسیٰ مسیح کا معجزہ، مردے کو زندہ کرنے کا عمل
شعر
سب کے ہاتھوں میں یہ اعجاز مسیحائی کہاں
ایک ہی لمس کا منصب ہے کرامت کرنا
پاتے ہیں لطف حیات ابدی تیرے شہید
ذبح کرنا ترا اعجاز مسیحائی ہے
مرہم وقت نہ اعجاز مسیحائی ہے
زندگی روز نئے زخم کی گہرائی ہے
English meaning of e'jaaz-e-masiihaa.ii
Noun, Feminine
- a cure as miraculous as the cures of the Messiah, a miraculous cure
ए'जाज़-ए-मसीहाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यीशू का चमत्कार, मृत को जीवित करने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْجازِ مَسِیحائی)
اِعْجازِ مَسِیحائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔