تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا گَھڑا" کے متعقلہ نتائج

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کچّا ہونا

خجل ہونا، جھینپنا، شرمندہ ہونا، کھسیانا ہونا

کَچّا جانا

اسقاطِ حمل ہونا، ادھورا بچّہ پیدا ہونا

کَچَّا کَرْنا

شرمندہ کرنا، نادم کرنا

کَچَّا دُودْھ پِینا

طبیعت میں خامی ہونا، سہو و خطا کا امکان ہونا

کَچّا شِیر پِینا

کچّا دودھ پینا، کچے شیر سے مراد انسان کا دودھ ہوتا ہے

کَچّا چَبانا

رک : کچا چابنا

کَچّا کوئلہ

کانوں سے نکلا ہوا خام کوئلہ، معدنی کوئلہ

کَچّا دِل

نرم دل

کچّا سیر

تولے سے کم وزن کا سیر، ناپ تول میں معمول سے کم وزن کا سیر، اسّی روپیہ سے کم وزن کا سیر

کَچّا آم

وہ آم جس میں ابھی رس نہ پڑا ہو

کَچَا پَکّا کَرْنا

کسی بات پر کچھ کچھ راضی کرلینا، معاملہ پکّا کرنا

کَچّا چِٹّھا کھولنا

راز فاش کرنا ؛ اصل حقیقت بیان کر دینا

کَچَّا چِٹّھا سُنانا

تفصیل کے ساتھ ظاہر کر دینا ، سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا بتا دینا

کَچَّا کھا جانا

برہمی کے باعث نقصان پہنچانا، سخت اذیت پہنچانا، کچّا چبا جانا (دھمکی کے طور پرمستعمل)

کَچّا پَکّا ہونا

مذبذب ہونا

کَچَّا جِن

کسی بات کے پیچے پڑنے والا آدمی

کَچّا پَن

خامی

کَچّا بَند

۔(ھ) مونث۔ (لکھنؤ) تلی ہوئی چیز کے کچّا رہ جانے کی بوٗ۔ دہلی میں کچیاند ہے۔

کَچّا چَبا جانا

رک : کچّا چابنا

کَچّا چَبا ڈالْنا

رک : کچا چبانا

کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے

غلطی ہر کسی سے ہو جاتی ہے

کَچّا کام

عارضی کام، ناپائیدار کام، نامکمل کام، ناسمجھی کی بات، کچّا راگ

کَچَّا حال

صحیح صحیح روداد، کل کیفیت، کچّا چٹھا، نجی احوال

کَچّا مال

خام مال

کَچّا ناپ

کَچّا سُوت

کمزور سوت ، بغیر بٹا سوت ، کچّا دھاگا

کَچّا دُودْھ

بغیر اُبالا ہوا، بغیر پکایا ہوا دودھ

کَچّا گَھڑا

بغیر پکایا ہوا مٹی کا گھڑا

کَچّا رَبَڑ

جب ربڑ کے درخت سے دودھ نکالتے ہیں تو اسے دھوپ میں جما لیتے ہیں، یہ کچا ربڑ ہے

کَچّا کاغَذ

غیر سرکاری کاغذ جو یادداشت کے طور پر لکھا جائے، بغیر اسٹامپ کا کاغذ جس کی سرکاری اہمیت نہ ہو

کَچّا پَھل

وہ پھل جس میں ابھی تک مٹھاس نہ پیدا ہوئی ہو یا کھانے کے قابل نہ ہو، خام پھل

کَچّا بانْس

کچّا تاگا

ناپائیدار رشتہ یا تعلق، کمزور رشتہ

کَچا ساتھ

چھوٹے بچوں کا ساتھ ، کمزور سہارے

کَچّا پَنا

خامی ؛ کمزوری ؛ ناپختگی

کَچّا دھاگا

کچّا تاگا یا سوت جو کمزور ہوتا ہے

کَچّا دھاگَہ

کچّا تاگا یا سُوت جو کمزور ہوتا ہے ؛ (مجازاً) ناپائیدار رشتہ یا تعلق

کَچا بندھن

(مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ

کَچّا سونا

بغیر صاف کیا ہوا سونا، کان سے نکلا ہوا سونا

کَچّا لُوہا

خام لوہا، بغیر صاف کیا ہوا لوہا، تازہ، کان سے نکلا ہوا لوہا

کَچّا بِیگھ

۔پکّےبیگھے کا ۲؍۵ حصّہ۔

کَچّا پَیْسَہ

دیسی پَیسا ، ڈبل پیسہ

کَچّا ٹانْکا

(جھلائی) دھات کے برتن کے حصوں کو ملانے والا پگھلی دھات کا کم مضبوط جوڑ جو تپانے سے پگھل جاتا ہے

کَچّا پانی

بغیر پکایا ہوا، سادہ پانی، تازہ پانی

کَچّا پَکّا

کچھ کچّا کچھ پکّا، ادھ پکا، ناقص

کَچّا پَیسا

دیسی پَیسا ، ڈبل پیسہ

کَچّا چِٹّھا

تاجر کا کچّا کھاتا جس میں مال کی بکری پسند کی شرط کے ساتھ لکھی جائے، جا کڑ بہی، تاجر کا ابتدائی کھاتا

کَچّا تَخمِیْنَہ

تخمینہ، ناقص تخمینہ، قیاسی تخمینہ

کَچّا چِٹّھا دَرْج ہونا

ساری تفصیل تحریر میں آنا ، اصل حالات لکھے جانا

کَچّا چِٹّھا لِکْھنا

ڈھکے چُھپے کل حالات تحریر کرنا ، دلی کیفیت لکھنا

کَچّا چِٹّھا بَیان ہونا

حقیقت حال بیان کیا جانا

کَچّے

کچّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کَچّی

نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا‏، ناپختہ‏، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،

کُچّی

پانوں کی گڈّی ؛ ڈھولی

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

کَچَّھا

جانگیا، نیکر، گھٹنا

کُوارا کَچّا

نا سمجھ ، کم عمر ، غیر شادی شُدہ.

آدھ کَچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا گَھڑا کے معانیدیکھیے

کَچّا گَھڑا

kachchaa-gha.Daaकच्चा-घड़ा

اصل: ہندی

وزن : 2212

کَچّا گَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر پکایا ہوا مٹی کا گھڑا
  • (مجازاً) ناپائیدار سہارا، نیا نیا سیکھا ہوا، ناپختہ کار، ناتجربہ کار، جسے کام کا تجربہ نہ ہو

English meaning of kachchaa-gha.Daa

Noun, Masculine

  • unbaked clay pitcher
  • ( Metaphorically) unreliable assistance, unskilled, one who is not having or requiring special skill or training

कच्चा-घड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो घड़ा, जो आँवें में पकाया न गया हो, केवल धूप में सुखाया गया हो, बिना पकाया हुआ मिट्टी का घड़ा
  • (लाक्षणिक) अविश्वसनीय सहायता, नौसिखिया, जिसे अनुभव न हो, अकुशल, संस्कार लेने वाला बालक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا گَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا گَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words