تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَہْری لَگانا" کے متعقلہ نتائج

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچَہْری کے کُتّے

(تحقیراً) عدالت کے اہل کار یا لازم ؛ رقم لے کر جھوٹی گواہی دینے والے (بھی) جو عدالت یا کچہری میں منڈلاتے رہتے ہیں

کَچَہْری کَرْنا

عدالت لگا کر مقدمات فیصل کرنا

کَچَہْری ہونا

کچہری کرنا (رک) کا لازم

کَچَہْری لَگْنا

کچہری لگانا (رک) کا لازم

کَچَہرِی کُھلنا

اجلاس ہونا، عدالت لگنا

کَچَہْری لَگانا

اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

کَچَہْری چَڑْھنا

عدالت یا قاضی کے پاس مقدمہ لے جانا، نالش کرنا، مقدمہ بازی

کَچَہْری چَڑھانا

عدالت میں بلانا یا بلوانا

کَچَہْری وَچَہْری

کچہری عدالت ؛ عدالت اور قانون سے متعلق معاملات ؛ مقدمہ بازی یا قانونی چارہ جوئی

کَچَہرِی کا کام

عدالت کے متعلق کام

کَچَہْری چَڑْھوانا

عدالت میں بلانا یا بُلوانا ؛ مقدمہ بازی میں الجھانا ، پریشان کرانا

کَچَہْری گَرْم ہونا

کچہری میں اہلِ معاملہ کا مجمع ہونا؛ ان کی داد فریاد سنی جانا

کَچَہرِی بَنْد ہونا

کچہری میں تعطیل کا دن ہونا

کَچَہْری میں گِھسَٹْنا

عدالتوں کے چکر لگانا، مقدمہ بازی میں اُلجھنا

کَچَہْری عَدالَت ہونا

مقدمہ بازی ہونا، قانونی چارہ جوئی تک نوبت پہنچنا

کَچَہْری بَرْخاسْت کَرْنا

عدالتی کاروائی ختم کرنا

کَچَہْری بَرْخاسْت ہونا

کچہری برخاست کرنا کا لازم، عدالت کا وقت ختم ہونا، دربار کا وقت ختم ہونا، اجلاس ختم ہونا

کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے

مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

کُھلی کَچَہْری

رک: کُھلی عدالت.

بَھری کَچَہْری

کُھلَّم کُھلّا، برملا، مجمع میں

کُفْر کَچَہْری

وہ سنگت جس میں فحش اور گالی گلوچ سنی جاتی ہے

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

زَمِین داری کَچَہْری

وہ جگہ جہاں زمینوں کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ رہے، چوپال

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَہْری لَگانا کے معانیدیکھیے

کَچَہْری لَگانا

kachahrii lagaanaaकचहरी लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَچَہْری لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

Urdu meaning of kachahrii lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ijlaas karnaa ; munsfii ke li.e baiThnaa ; Gal machaanaa ; bhii.D lagaanaa ; shor karnaa

English meaning of kachahrii lagaanaa

Compound Verb

  • to making gathering: make a noise, to rush

कचहरी लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सभा करना, प्रतीकात्मक: गुल मचाना, शोर करना, भीड़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچَہْری کے کُتّے

(تحقیراً) عدالت کے اہل کار یا لازم ؛ رقم لے کر جھوٹی گواہی دینے والے (بھی) جو عدالت یا کچہری میں منڈلاتے رہتے ہیں

کَچَہْری کَرْنا

عدالت لگا کر مقدمات فیصل کرنا

کَچَہْری ہونا

کچہری کرنا (رک) کا لازم

کَچَہْری لَگْنا

کچہری لگانا (رک) کا لازم

کَچَہرِی کُھلنا

اجلاس ہونا، عدالت لگنا

کَچَہْری لَگانا

اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

کَچَہْری چَڑْھنا

عدالت یا قاضی کے پاس مقدمہ لے جانا، نالش کرنا، مقدمہ بازی

کَچَہْری چَڑھانا

عدالت میں بلانا یا بلوانا

کَچَہْری وَچَہْری

کچہری عدالت ؛ عدالت اور قانون سے متعلق معاملات ؛ مقدمہ بازی یا قانونی چارہ جوئی

کَچَہرِی کا کام

عدالت کے متعلق کام

کَچَہْری چَڑْھوانا

عدالت میں بلانا یا بُلوانا ؛ مقدمہ بازی میں الجھانا ، پریشان کرانا

کَچَہْری گَرْم ہونا

کچہری میں اہلِ معاملہ کا مجمع ہونا؛ ان کی داد فریاد سنی جانا

کَچَہرِی بَنْد ہونا

کچہری میں تعطیل کا دن ہونا

کَچَہْری میں گِھسَٹْنا

عدالتوں کے چکر لگانا، مقدمہ بازی میں اُلجھنا

کَچَہْری عَدالَت ہونا

مقدمہ بازی ہونا، قانونی چارہ جوئی تک نوبت پہنچنا

کَچَہْری بَرْخاسْت کَرْنا

عدالتی کاروائی ختم کرنا

کَچَہْری بَرْخاسْت ہونا

کچہری برخاست کرنا کا لازم، عدالت کا وقت ختم ہونا، دربار کا وقت ختم ہونا، اجلاس ختم ہونا

کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے

مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

کُھلی کَچَہْری

رک: کُھلی عدالت.

بَھری کَچَہْری

کُھلَّم کُھلّا، برملا، مجمع میں

کُفْر کَچَہْری

وہ سنگت جس میں فحش اور گالی گلوچ سنی جاتی ہے

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

زَمِین داری کَچَہْری

وہ جگہ جہاں زمینوں کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ رہے، چوپال

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے

اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَہْری لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَہْری لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone