تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے کے معانیدیکھیے
کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے کے اردو معانی
- مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں
- جب دو لوگوں میں کسی معاملے کو لے کر کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو اکثر وہ شخص جو زیادہ طاقتور ہوتا ہے دوسرے سے اس طرح کی بات کہا کرتا ہے
कचहरी का दरवाज़ा खुला है के हिंदी अर्थ
- अर्थात सीधे-सीधे लड़ने की जरूरत नहीं, जाकर मुक़द्दमा दायर करो, तुम्हें कोई रोकता नहीं
- जब दो व्यक्तियों में किसी विषय को लेकर कोई झगड़ा होता है तो प्रायः वह व्यक्ति जो अधिक सबल होता है दूसरे से इस प्रकार की बात कहा करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے)
کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔