تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَہْری گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَہْری گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے

کَچَہْری گَرْم ہونا

kachahrii garm honaaकचहरी गर्म होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَچَہْری گَرْم ہونا کے اردو معانی

  • کچہری میں اہلِ معاملہ کا مجمع ہونا؛ ان کی داد فریاد سنی جانا
  • گہما گہمی ہونا؛ غل غپاڑا ہونا

Urdu meaning of kachahrii garm honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachahrii me.n ahal-e-mu.aamlaa ka majmaa honaa; in kii daad faryaad sunii jaana
  • gahmaa gahmii honaa; gul Gapaa.Daa honaa

कचहरी गर्म होना के हिंदी अर्थ

  • गुल ग़पाड़ा होना, गहमा गहमी होना
  • कचहरी में मजमा होना, लोगों की दाद फ़र्याद सुनी जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَہْری گَرْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَہْری گَرْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone