تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُوتَر بازی" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُوتَر بازی کے معانیدیکھیے

کَبُوتَر بازی

kabuutar-baaziiकबूतर-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 12222

واحد: کَبُوتَر باز

موضوعات: کبوتر بازی

Roman

کَبُوتَر بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا
  • ایک کھیل جس میں شرط کے طور پر کبوتر آُڑاتے ہیں، ایک بازی جس میں دوسروں کے کبوتروں پھانسنے کا مقابلہ ہوتا ہے
  • غیر قانونی طریقہ سے لوگوں کو غیر ملک بھیجنے کا عمل

Urdu meaning of kabuutar-baazii

Roman

  • kabuutar paalnaa aur aau.Daanaa, kabuutar u.Daane ka khel, kabuutro.n ko u.Daa kar kabuutro.n se taal mel karnaa aur Gair kabuutro.n ko gher laanaa, sikhaana
  • ek khel jis me.n shart ke taur par kabuutar aau.Daate hain, ek baazii jis me.n duusro.n ke kabuutro.n phaansne ka muqaabala hotaa hai
  • gairqaanuunii tariiqa se logo.n ko Gair mulak bhejne ka amal

English meaning of kabuutar-baazii

Noun, Feminine

  • the illegitimate profession of providing illegal passage abroad to people
  • rearing of pigeons, pigeon-rearing
  • game of pigeon-flying

कबूतर-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबूतर उड़ाने और पालने का काम, कपोत-क्रीडा, कबूतर पालने तथा उड़ाने की लत या शौक
  • कबूतर उड़ाने का खेल,
  • गैरकानूनी तरीके से व्यक्तियों को विदेश भेजने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُوتَر بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُوتَر بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone