تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِت" کے متعقلہ نتائج

کَبِت

ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم

کَبِت داں

شاعر ، شعر کے فن کا ماہر شخص.

کَبِتائی

کبتا ، ہندی شاعری ، شاعری ، شعر گوئی.

کَبِت پَڑْھنا

شعر پڑھنا ، نظم سنانا.

کَبِت اُچارْنا

گیت گانا ، اشعار سنانا ، کبت سنانا.

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

کَبِتائی کَرنا

(ہندی یا سنسکرت میں) شعر کہنا ، شاعری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِت کے معانیدیکھیے

کَبِت

kabitकबित

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَبِت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم
  • کبت کے لغوی معنی ہیں کہی ہوئی بات جو ایک بار منہ سے نکلے، نیز پنجابی شاعری کی ایک صنف جو ہیئت کے اعتبار سے مسمط مربع کی ایک صورت ہے جس میں بند اول (جس کے سبھی مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں) موجودہ نہیں ہوتا، اور چوتھا مصرع باقی تین مصرعوں سے قدرے چھوٹا یا مختلف الوزن ہوتا ہے اس ہیئت کے حساب سے کبت چار بندوں پر مشتمل ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of kabit

  • Roman
  • Urdu

  • hindii shaayarii me.n chhand ya nazam kii ek qism jis kii ek maKhsuus bahr hotii hai, shear, nazam
  • kabt ke lugvii maanii hai.n kahii hu.ii baat jo ek baar mu.nh se nikle, niiz panjaabii shaayarii kii ek sinaf jo haiyat ke etbaar se musammat murabbaa kii ek suurat hai jis me.n band avval (jis ke sabhii misre ham qaafiyaa hote hain) maujuuda nahii.n hotaa, aur chauthaa misraa baaqii tiin misro.n se qadre chhoTaa ya muKhtlif alozan hotaa hai is haiyat ke hisaab se kabt chaar bando.n par mushtamil hotaa hai

English meaning of kabit

Noun, Masculine

  • a kind of poem in Hindi poetry
  • something that has been said, verse, poetry

कबित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदी और पंजाबी काव्य की एक विधा
  • कही हुई बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِت

ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم

کَبِت داں

شاعر ، شعر کے فن کا ماہر شخص.

کَبِتائی

کبتا ، ہندی شاعری ، شاعری ، شعر گوئی.

کَبِت پَڑْھنا

شعر پڑھنا ، نظم سنانا.

کَبِت اُچارْنا

گیت گانا ، اشعار سنانا ، کبت سنانا.

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

کَبِتائی کَرنا

(ہندی یا سنسکرت میں) شعر کہنا ، شاعری کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone