تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی" کے متعقلہ نتائج

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَمْبَل ہونا

stick or cling to, stick close, dog the footsteps

کَمْبَلی

چھوٹا کمبل

کَمْبَل پوش

کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں؛ (مجازاً) قناعت پسند شخص

کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .

کَمْبَل اوڑْھنا

موٹا جھوٹا پہن کر گزر بسر کرنا جیسے : کھل کھانا کمبل اوڑھنا ، مایا کا کیا جوڑنا .

کَمْبَل اُڑھانا

جیل خانہ دکھانا ، قید میں بھیجنا ، قید کرانا .

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی کے معانیدیکھیے

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

kabiir daas kii ulTii baanii, barse kambal bhiije paaniiकबीर दास की उल्टी बानी, बरसे कंबल भीजे पानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی کے اردو معانی

  • الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی
  • اس کا مطلب یہ نکالا جاتا ہے کہ اس دنیا میں شریف لوگ دکھ برداشت کرتے ہیں اور برے لوگ مزے اڑاتے ہیں

Urdu meaning of kabiir daas kii ulTii baanii, barse kambal bhiije paanii

  • Roman
  • Urdu

  • ulTii baat hai, jo honaa chaahi.e vo hotaa nahiin, honaa chaahi.e bheje kambal barse paanii
  • is ka matlab ye nikaalaa jaataa hai ki is duniyaa me.n shariif log dukh bardaasht karte hai.n aur bure log maze u.Daate hai.n

कबीर दास की उल्टी बानी, बरसे कंबल भीजे पानी के हिंदी अर्थ

  • उल्टी बात है, जो होना चाहिए वह होता नहीं, होना चाहिए भीजे कंबल बरसे पानी
  • इसका अर्थ यह लगाया जाता है कि इस संसार में सज्जन पुरुष दुख भोगते हैं और असज्जन मौज उड़ाते हैं

    विशेष वास्तव में कबीर की इन उलटबांसियों का कोई ठीक अर्थ लगाना बड़ा कठिन है। साधारण जनता में वे किसी अद्भुत या अनहोनी घटना की टिप्पणी के रूप में ही व्यवहृत होती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَمْبَل ہونا

stick or cling to, stick close, dog the footsteps

کَمْبَلی

چھوٹا کمبل

کَمْبَل پوش

کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں؛ (مجازاً) قناعت پسند شخص

کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .

کَمْبَل اوڑْھنا

موٹا جھوٹا پہن کر گزر بسر کرنا جیسے : کھل کھانا کمبل اوڑھنا ، مایا کا کیا جوڑنا .

کَمْبَل اُڑھانا

جیل خانہ دکھانا ، قید میں بھیجنا ، قید کرانا .

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone