تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبھی کَبھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی کَبھی کے معانیدیکھیے
کَبھی کَبھی کے اردو معانی
فعل متعلق
- کبھی کبھار، وقتاً فوقتاً، گاہے بگاہے، کبھی کبھی خط بھیج دیا کرو، بہت کم، شاذ ونادر، وہ یہاں کبھی کبھی آجاتے ہیں
شعر
ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی
ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی
English meaning of kabhii-kabhii
Adverb, Inexhaustible
- sometimes, at times, occasionally
कभी-कभी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- रह-रह कर, किसी समय, किसी अवसर पर, कुछ समयांतराल पर, कभी कभार, वक़तन फ़वक़तन, बहुत कम, कभी कभी ख़त भेज दिया करो, वो यहां कभी कभी आजाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبھی کَبھی)
کَبھی کَبھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔