تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا کے معانیدیکھیے

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

kabaDDii khelte phirnaaकबड्डी खेलते फिरना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا کے اردو معانی

  • خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

Urdu meaning of kabaDDii khelte phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii kholii aur bekaar phirnaa, maaraa maaraa phirnaa, aavaaragardii karnaa

कबड्डी खेलते फिरना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाली और बेकार फिरना, मारा मारा फिरना, आवारागर्दी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone