تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبابِ شامی" کے متعقلہ نتائج

شَامِی

ملک شام كا رہنے والا یا رہنے والی

شامی عَصَب

پہلی دماغی عصب شامی عصب كہلاتی ہے یہ شامی فض كے سرے سے نِكلتی ہے ۔

شامی کَباب

مسالہ اور دال وغیرہ ملا كر اور ابال كر پیسے ہوئے قیمے كی ٹكیا جسے كسی روغن میں تلا جاتا ہے

شامی كَواب

مسالہ اور دال وغیرہ ملا كر اور ابال كر پیسے ہوئے قیمے كی ٹكیا جسے كسی روغن میں تلا جاتا ہے ۔

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شامْیاں

رک : شامیانہ ۔

تُوت شامی

(طب) رک: توت (سیاہ)

نَسَق شامی

(فلکیات) ستاروں کی وہ صف جو حیہ کے سر پر ہے اور یہ ستارے شام کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

شامِیانا بَرْگ

درخت كی چھتری ، یعنی پتّے كا شامیانہ ۔

شامِیانَۂ بَرْگ

درخت كی چھتری ، یعنی پتّے كا شامیانہ ۔

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

زَن٘جَبِیل شامی

راسن (ایک گھاس) کی خوشبو دار جڑ

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

شامِلِ حال رَہنا

رک : شاملِ حال ہونا ۔

شامِلِ حال ہونا

شریک ہونا ، ملنا ۔

کَبابِ شامی

شامی کباب، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِتْر

यज्ञ में मांस पकाने के लिए जलाई हुई अग्नि।

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

شامِیانہ

شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال

شامِیانا

پتّوں كے گپھے جو درختوں كے تاجوں سے بنتے ہیں ۔

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلَہ

شامل (رک) كی تانیث ۔

شامِیانا كِھچْوانا

شامیانہ تنوانا ، شامیانہ لگوانا ۔

شامِیانَہ كِھچْوانا

شامیانہ تنوانا ، شامیانہ لگوانا ۔

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِخ

بلند، اون٘چا

شامِل کرنا

annex, append, include

شامِل كَر لینا

ملانا ، شریک كرنا

شامِیانا لَگانا

(عموماً كسی تقریب كے موقع پر) شامیانے كو بانسوں اور رسیوں كے ذریعے تان كر قابلِ استعمال بنانا ۔

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

شامِیانا اُٹھانا

سائبان دوُر كرنا ، شامیانہ ہٹا دینا ۔

شامِیانَہ اُٹھانا

سائبان دوُر كرنا ، شامیانہ ہٹا دینا ۔

شامِیانَہ لَگانا

to erect a shamiana

شامِیانا تانْنا

رک : شامیانہ لگانا ۔

شامِیانَہ تانْنا

رک : شامیانہ لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبابِ شامی کے معانیدیکھیے

کَبابِ شامی

kabaab-e-shaamiiकबाब-ए-शामी

اصل: فارسی

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

کَبابِ شامی کے اردو معانی

  • شامی کباب، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں

Urdu meaning of kabaab-e-shaamii

  • Roman
  • Urdu

  • shaamii kabaab, gosht ke qiime kii talii hu.ii Tikiyaa.n

English meaning of kabaab-e-shaamii

  • fried round disk-like kebab

कबाब-ए-शामी के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार के कबाब का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَامِی

ملک شام كا رہنے والا یا رہنے والی

شامی عَصَب

پہلی دماغی عصب شامی عصب كہلاتی ہے یہ شامی فض كے سرے سے نِكلتی ہے ۔

شامی کَباب

مسالہ اور دال وغیرہ ملا كر اور ابال كر پیسے ہوئے قیمے كی ٹكیا جسے كسی روغن میں تلا جاتا ہے

شامی كَواب

مسالہ اور دال وغیرہ ملا كر اور ابال كر پیسے ہوئے قیمے كی ٹكیا جسے كسی روغن میں تلا جاتا ہے ۔

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شامْیاں

رک : شامیانہ ۔

تُوت شامی

(طب) رک: توت (سیاہ)

نَسَق شامی

(فلکیات) ستاروں کی وہ صف جو حیہ کے سر پر ہے اور یہ ستارے شام کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

شامِیانا بَرْگ

درخت كی چھتری ، یعنی پتّے كا شامیانہ ۔

شامِیانَۂ بَرْگ

درخت كی چھتری ، یعنی پتّے كا شامیانہ ۔

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

زَن٘جَبِیل شامی

راسن (ایک گھاس) کی خوشبو دار جڑ

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

شامِلِ حال رَہنا

رک : شاملِ حال ہونا ۔

شامِلِ حال ہونا

شریک ہونا ، ملنا ۔

کَبابِ شامی

شامی کباب، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِتْر

यज्ञ में मांस पकाने के लिए जलाई हुई अग्नि।

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

شامِیانہ

شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال

شامِیانا

پتّوں كے گپھے جو درختوں كے تاجوں سے بنتے ہیں ۔

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلَہ

شامل (رک) كی تانیث ۔

شامِیانا كِھچْوانا

شامیانہ تنوانا ، شامیانہ لگوانا ۔

شامِیانَہ كِھچْوانا

شامیانہ تنوانا ، شامیانہ لگوانا ۔

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِخ

بلند، اون٘چا

شامِل کرنا

annex, append, include

شامِل كَر لینا

ملانا ، شریک كرنا

شامِیانا لَگانا

(عموماً كسی تقریب كے موقع پر) شامیانے كو بانسوں اور رسیوں كے ذریعے تان كر قابلِ استعمال بنانا ۔

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

شامِیانا اُٹھانا

سائبان دوُر كرنا ، شامیانہ ہٹا دینا ۔

شامِیانَہ اُٹھانا

سائبان دوُر كرنا ، شامیانہ ہٹا دینا ۔

شامِیانَہ لَگانا

to erect a shamiana

شامِیانا تانْنا

رک : شامیانہ لگانا ۔

شامِیانَہ تانْنا

رک : شامیانہ لگانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبابِ شامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبابِ شامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone