تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاذِب زائِدَہ" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاذِب زائِدَہ کے معانیدیکھیے

کاذِب زائِدَہ

kaazib-zaa.idaकाज़िब-ज़ाइदा

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات

کاذِب زائِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے

English meaning of kaazib-zaa.ida

Noun, Masculine, Compound Word

  • (Biology) a part that temporarily sticks out of the protoplasm of some organisms that have only one cell, used for movement and to get food, Pseudopodia

काज़िब-ज़ाइदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) कोशिकाओं को गति देने और खाद्य पदार्थ पहुँचाने वाला अस्थाई जीवद्रव्य जो कोशिका से बाहर निकल आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاذِب زائِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاذِب زائِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone