تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاز کے معانیدیکھیے
काज़ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- फूस को छप्पर या झोंपड़ा, फूस का मकान् ।।
کاز کے قافیہ الفاظ
کاز سے متعلق دلچسپ معلومات
کاز انگریزی کا یہ لفظ (cause) آج کل پڑھے لکھے لوگ بھی بجنسہٖ لکھنے لگے ہیں، جب کہ اس کا بہت مناسب اردو مرادف ’’مقصود‘‘ سامنے کا لفظ ہے: غلط اور قبیح: ہمیں اردو کے کاز کے لئے لڑنا چاہئے۔ صحیح: ہمیں اردو کے مقصود کے لئے لڑنا چاہئے۔ غلط اور قبیح: سیاست کے چکر میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھا لیں کہ اردو کا کاز پچھڑ جائے۔ صحیح: ۔۔۔مقصود۔۔۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاز)
کاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔