تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے" کے متعقلہ نتائج

کایَتھ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

کایَتھ کا بیٹا مَرا بَھلا یا پَڑھا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے

کایتھ کا کام پڑھنا لکھنا ہے

کایَتھ کی کھوپری

دغا باز اور چالاک آدمی

کایَتھی

ناگری ، وہ رسم الخط جو کایتھ استعمال کرتے ہیں.

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کیا ٹِھکانا

۔ کثرت اور افراط کے لئے۔ کچھ حد نہیں انتہا نہیں۔ ؎

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے کے معانیدیکھیے

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے

kaayath kaa hathiyaar qalam haiकायथ का हथियार क़लम है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے کے اردو معانی

  • کایتھ کا کام پڑھنا لکھنا ہے
  • کایستھ قلم سے دوسروں کی گردن کاٹتے ہیں

    مثال کایتھ/ کایستھ: ایک ہندو ذات کا نام جس کا کام نوشت و خواند اور منشی گیر ی کرنا ہے

Urdu meaning of kaayath kaa hathiyaar qalam hai

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.eth ka kaam pa.Dhnaa likhnaa hai
  • kaa.esath qalam se duusro.n kii gardan kaaTte hai.n

कायथ का हथियार क़लम है के हिंदी अर्थ

  • कायथ का काम पढ़ना लिखना है
  • कायस्थ कलम से दूसरों की गर्दन काटते हैं

    विशेष कायथ/ कायस्थ: एक हिंदू जाति का नाम है, अधिकांश दफ़्तरों में नौकरी करते हैं, जहाँ उनसे नित्य साधारण जनता का काम पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کایَتھ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

کایَتھ کا بیٹا مَرا بَھلا یا پَڑھا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے

کایتھ کا کام پڑھنا لکھنا ہے

کایَتھ کی کھوپری

دغا باز اور چالاک آدمی

کایَتھی

ناگری ، وہ رسم الخط جو کایتھ استعمال کرتے ہیں.

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

کیا ٹِھکانا

۔ کثرت اور افراط کے لئے۔ کچھ حد نہیں انتہا نہیں۔ ؎

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

چَھلْنی چَمّا، گھوڑ لَگَمّا کائیتھ گُلَمّا یہ تینوں نَہیں کوئی کَمّا

چھلنی کا چمڑا، گھوڑے کی لگام اور کائیتھ نوکر کسی کام کے نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone