تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کایا پَلَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کایا پَلَٹ کے معانیدیکھیے
کایا پَلَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صورت شکل، مزاج، ہیئت، بھیس یا طبیعت وغیرہ کا بالکل بدل جانا، تبدیلی (مذکورہ چیزوں میں)، انقلاب، تغیر
- (ہندو) آواگون، تناسخ کے اصول پر روح کا ایک جسم سے دوسرے جسم میں ظہور، روح کا کسی ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہونا، تبدیلی
- (حیوانیات) کیڑوں میں پیدائش سے لے کر کیڑا بننے تک کی تبدیلی
- وہ دوا جس کے ذریعہ سے آدمی بوڑھے سے جوان ہو جائے
English meaning of kaayaa-palaT
Noun, Feminine
- change of body, the recovering freshness and healthiness of appearance (after sickness)
- to undergo transmigration, to transmigrate
- for a state to completely change or reverse
- an elixir or aphrodisiac for restoring the old to youth
काया-पलट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ३. योग-शास्त्र की एक क्रिया जिसमें प्राणायाम आदि के द्वारा शरीर का काया-कल्प किया जाता है
- आकार-प्रकार में होने वाला बहुत बड़ा परिवर्तन या रूपांतरण।
- एक रूप या शरीर छोड़ कर दूसरा रूप या शरीर धारण करना।
- आकार-प्रकार में होने वाला बड़ा परिवर्तन; रूपांतरण
- किसी व्यक्ति या संस्था की संरचना में होने वाला मूलभूत परिवर्तन; कायाकल्प।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کایا پَلَٹ)
کایا پَلَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔