تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِبِ وَحی" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِبِ وَحی کے معانیدیکھیے

کاتِبِ وَحی

kaatib-e-vahiकातिब-ए-वहि

وزن : 21212

کاتِبِ وَحی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو وحی نازل ہوئی تھی سے حضورّ کے ارشاد کے مطابق لکھنے والا صحابی ، حضرت عثمان کا لقب .

English meaning of kaatib-e-vahi

Noun, Masculine

  • an appellation of Hazrat Usman, the third of the four Rightly Guided Caliphs
  • the scribe who wrote down the Qur'anic verses as they were revealed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِبِ وَحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِبِ وَحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone