تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِبِ اَعْمال" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِبِ اَعْمال کے معانیدیکھیے

کاتِبِ اَعْمال

kaatib-e-aa'maalकातिब-ए-आ'माल

اصل: عربی

وزن : 212221

کاتِبِ اَعْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کہاَ جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو فرشتے ہیں جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور اس کے اعمال لکھتے رہتے ہیں، کراماً کاتبین

شعر

English meaning of kaatib-e-aa'maal

Noun, Masculine

  • writer of actions, angel who writes good and bad deeds

कातिब-ए-आ'माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कहा जाता है कि ईश्वर की तरफ़ से दो स्वर्गदूत हैं जो इंसान के साथ हर वक़्त रहते हैं और उस के कर्मों को लिखते रहते हैं, भले बुरे कर्म लिखनेवाला फ़िरिश्ता, कर्म-लेखक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِبِ اَعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِبِ اَعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone