تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاٹھ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ ہو جانا کے معانیدیکھیے
کاٹھ ہو جانا کے اردو معانی
-
بالکل بے حس و حرکت ہو جانا، گُم سُم ہو جانا، پتھر بن جانا، ہکّا بکّا رہ جانا، ششدر رہ جانا، اکڑ جانا
مثال - میں یہ بات سنتے ہی کاٹھ ہو گیا اور سوکھ گیا۔ - میں تو یہ سن کر کاٹھ ہو گئی کہ کہیں ایسا نہ ہو میرا نام لے دے۔
English meaning of kaaTh ho jaanaa
- stunned, be astonished, become stock-still (due to fear)
काठ हो जाना के हिंदी अर्थ
-
बिल्कुल शिथिल हो जाना, गुमसुम हो जाना, पत्थर बन जाना, हक्का बक्का रह जाना, किंकर्तव्यविमूढ़ रह जाना, अकड़ जाना
उदाहरण - मैं तो यह बात सुन कर काठ हो गई कि कहीं ऐसा न हो मेरा नाम ले दे। - मैं यह बात सुनते ही काठ हो गया और सूख गया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاٹھ ہو جانا)
کاٹھ ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔