تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا" کے متعقلہ نتائج

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا کے معانیدیکھیے

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

kaaTe baa.Dh naam talvaar kaa, la.De fauj naam sardaar kaaकाटे बाढ़ नाम तलवार का, लड़े फ़ौज नाम सरदार का

نیز - کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا, کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا, لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا, لَڑے فَوج نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا, لَڑے فَوج نام سَردار کا, کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا, لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا, کاٹے وار نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا, کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

ضرب المثل

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا کے اردو معانی

  • کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو
  • کارندوں کی کارگزاری سے رئیس کی نیک نامی ہوتی ہے
  • جب چھوٹوں کی کارگزاری سے بڑوں کا نام ہو تو وہاں بولتے ہیں
  • کام تو دوسرے لوگ کرتے ہیں لیکن نام بڑوں کا ہوتا ہے

    مثال - روشن تم سے ہے خوش نگاہی کا نام ان دونوں بھووں سے کج کلاہی کا نام ابرو نے کیا ہے تم کو قاتل مہشور کاٹے تلوار ہو سپاہی کا نام (۱۸۷۸، بحر، نوراللغات).

काटे बाढ़ नाम तलवार का, लड़े फ़ौज नाम सरदार का के हिंदी अर्थ

  • काम कोई करे नाम किसी का हो
  • कारिंदों की कार-गुज़ारी से रईस की नेक-नामी होती है
  • जब छोटों की कार-गुज़ारी से बड़ों का नाम हो तो वहाँ बोलते हैं
  • काम तो दूसरे लोग करते हैं परंतु यश बड़ों को मिलता है

    विशेष - बार-बार, आघात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words