تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشی پَھل" کے متعقلہ نتائج

پَھل

چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پَھل دان

پھل رکھنے کا برتن

پَھلْ تاڑ

تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھل پاک

پھل پکنے کا عمل

پَھل پات

ترکاری، گھاس پھوس، پھل پھلواری، درخت وغیرہ کے برگ و بار

پَھل دینا

باروَر ہونا

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلی

غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ

پَھل داتا

پَھل دایَک

نتیجہ بخش ، امید برار ؛ منفعت بخش ، مفید (دیوی دیوتا کی صفت میں) .

پھل پھول

پھول اور پھل، تحفہ کے طور پر دی جانے والی چیز

پَھل آنا

درخت کا بارور ہونا، پھل پیدا ہونا

پَھل پانا

صلہ پانا ، جزا ملنا .

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پَھل آہار

پَھلْٹا

رک : پلڑا .

پَھلْتا

گد کا

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَھل لانا

رک : پھل دینا معنی نمبر .

پَھل جانا

بارور ہونا

پَھل لَگْنا

پھل آنا، بارور ہونا، پھل پیدا ہونا

پَھل مِلْنا

صلہ ملنا، ثمرہ حاصل ہونا

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھلْڑا

پھل (رک) معنی نمبر ۲ کی تصغیر .

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پَھل چَلْنا

پھلوں کا رائج ہونا، کسی پھل کی فصل شروع ہونا

پَھل بُجَھوَّل

لڑکوں ایک کھیل جس میں چور کو کوئی خاص پھل لانے کے لیے بھیجا جاتا ہے .

پَھل اُتَرْنا

پھل تیار ہونا یا توڑا جانا

پَھل پَھلْنا

درخت کا پھل لانا

پَھل بھوگْنا

رک : پھل بھگتنا .

پَھلَئی

رک : پَھلْسَئی

پَھل پُھلواری

پَھل پَھلاری

رن٘گ رن٘گ کے میوے ، تو میوے .

پَھل پَھلَیری

رک : پھل پھلاری .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

پَھل پُھلالی

پَھل اُٹھانا

نتیجہ حاصل کرنا ، استفادہ کرنا ، لابھ پانا .

پَھل چَکْھنا

۰۱ مزا چکھنا ؛ نتیجہ بھگتنا .

پَھل بَیٹْھنا

پھول کی گھنڈی کا پھل کی صورت اختیار کرنا ، پھل لگنا .

پَھل بھوگ

اچھے یا برے کام کا انجام، نتیجہ

پَھل دار ہونا

پھل پھول والا ہونا ، پھلنا پھولنا .

پَھل کِرشْن

پَھل نِکالْنا

دھار بنانا ، نوکدار بنانا ، (کسی چیز کو تراش کر) پہلو بنانا .

پَھل بُھگَتْنا

جزا یا سزا پانا ، کسی کام کا صلہ ملنا .

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

پَھلْسَئی

ایک قسم کی دریائی مچھلی ، پھلکی ، پھلئی ، لاط : Mystus carpirate

پَھل پَھلاہَری

رک : پھل پھلاری .

پَھل جَنَک

پھل سے لدا ہوا ، ثمر بار ، وافر ، بھرپور ، زرخیز .

پَھل اَنگے آنا

نتیجہ بھگتنا ، سزا پانا ، رک : پھل پانا .

پَھل کیسر

phallus

لنگ

phallic

لنگی سے متعلق

پَھلْڈا

تلوار یا چھری کا پھل

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھلْسا

دوازہ، دوار، کواڑ، (پورب) گاؤں کا حصہ، حدِ دیہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشی پَھل کے معانیدیکھیے

کاشی پَھل

kaashii-phalकाशी-फल

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: پھل

کاشی پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول کدو، میٹھا کدو

English meaning of kaashii-phal

Noun, Masculine

काशी-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का फल जिसकी तरकारी बनाई जाती है, कुम्हड़ा, गोल कद्दू, मीठा कद्दू, सीताफल, कुष्मांड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشی پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشی پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words