تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشِف" کے متعقلہ نتائج

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشِف کے معانیدیکھیے

کاشِف

kaashifकाशिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: کَشْف

اشتقاق: كَشَفَ

  • Roman
  • Urdu

کاشِف کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا
  • وہ کتاب جو اصطلاحات وغیرہ کو وضاحت کرتی ہو

شعر

Urdu meaning of kaashif

  • Roman
  • Urdu

  • (poshiida shaiy ya amar) ko kholne vaala, zaahir karne vaala, parda duur karne vaala
  • vo kitaab jo istilaahaat vaGaira ko vazaahat kartii ho

English meaning of kaashif

Adjective, Masculine

  • ( person) disclosing or revealing, expounder, explainer, revealer, detector, discoverer, explainer, expounder
  • a book that explains or expounds terms or technical text(s)

काशिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ज़ाहिर करने वाला, बताने वाला, प्रकट करने वाला, पर्दा उठाने वाला, उद्घाटक
  • वो पुस्तक जो किसी शब्द या पुस्तक आदि कि व्याख्या करती हो

کاشِف کے مترادفات

کاشِف کے قافیہ الفاظ

کاشِف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone